Tags - روس
روس کے ایوان صدر کے ترجمان :
روس نے کہا ہے کہ وہ امریکی اقدامات کے مقابلے میں قومی مفادات کا بھرپور طریقے سے دفاع کرے گا۔
News ID: 434854    Publish Date : 2018/02/01

سرگئی ریابکوف نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ روس ، امریکی صدر کے بیان کو منفی قرار دیتا ہے۔
News ID: 433639    Publish Date : 2018/01/14

روس ی سینیٹ کی بین الاقوامی کمیٹی کے چیئرمین نے دنیا کے دیگر ملکوں خاص طور سے ایران کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو باضابطہ طور پر امریکہ کے ہاتھ کاٹنا ہوں گے۔
News ID: 432531    Publish Date : 2018/01/05

روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں دیگر ممالک کی مداخلت قابل مذمت ہے۔
News ID: 432505    Publish Date : 2018/01/02

ماریا زاخارووا:
روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات امریکی فوجی داعش دہشت گرد گروہ کو ہتھیار فراہم کر رہے ہیں۔
News ID: 431852    Publish Date : 2017/11/17

روس نے شام میں امریکا پر داعش اور دیگر مسلح گروپوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔
News ID: 431813    Publish Date : 2017/11/15

سید عباس عراقچی :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاہدے کے خلاف امریکہ کے منفی رویے اور اقدامات کوئی نئی بات نہیں جبکہ جوہری معاہدہ ایک عالمی دستاویز ہے جس کا تعلق پوری عالمی برادری سے ہے۔
News ID: 430444    Publish Date : 2017/10/19

روس نے امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ترمیم کی تجویزکومسترد کر دیا ہے۔
News ID: 430397    Publish Date : 2017/10/16

روس نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کے خلاف امریکہ کی جنگ دکھاوے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
News ID: 430328    Publish Date : 2017/10/11

حرم مطہر رضوی کا انٹرنیشنل قاری روس میں ہونے والے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا نمبر لینے میں کامیاب ہو گیا۔
News ID: 430313    Publish Date : 2017/10/10

روسی وزیرخارجہ :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : شام کے ان علاقوں میں تنازعات کی کمی، خراب ہونے والے مراکز اور بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور انسانی صورتحال میں بہتری آرہی ہے۔
News ID: 430108    Publish Date : 2017/09/26

روس ی سینیٹ کی دفاعی اور سلامتی کی کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین نے مشرقی شام سے داعش کے سرغنوں کے فرار میں امریکی معاونت کا پردہ فاش کردیا ہے۔
News ID: 429853    Publish Date : 2017/09/08

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانتسان کا بحران مزید پیچیدہ ہوجائےگا۔
News ID: 429640    Publish Date : 2017/08/25

صیہونی وزیراعظم کی ماسکو میں روس ی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کے کچھ ہی گھنٹے کے بعد روس ی حکومت نے نیتن یاہو کے ایران مخالف مؤقف اور دہرائے جانے والے الزامات کو مسترد کردیا ۔
News ID: 429624    Publish Date : 2017/08/24

روس نے شامی حکومت مخالف دہشتگرد گروہوں کو امریکی اور برطانوی ساختہ کیمیائی ہتھیاروں کی فراہمی پر بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
News ID: 429527    Publish Date : 2017/08/17

شام کے جنوبی علاقے میں روس ی افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے جنوبی شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی تو پھر روس کو معلوم ہے کہ اس کے تدارک کے لئے کیا کرنا چاہئے۔
News ID: 429365    Publish Date : 2017/08/07

روس نے کہا ہے اس کے خلاف پابندیاں سخت کرنے سے، ماسکو واشنگٹن تعلقات مزید کمزور ہوجائیں گے۔
News ID: 429183    Publish Date : 2017/07/26

روسی وزیرخارجہ
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سربراہی والا اتحاد دہشت گرد گروہ جبھۃ النصرہ کو بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 429130    Publish Date : 2017/07/22

سرگئی لاوروف:
روس کے وزیر خارجہ نے شام میں امریکی فوجی اڈوں کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
News ID: 429110    Publish Date : 2017/07/21

روس نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شام کے حوالے سے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائے۔
News ID: 428776    Publish Date : 2017/06/30