Tags - شام
بشار الجعفری:
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار الجعفری نے عرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔
News ID: 437445    Publish Date : 2018/10/19

حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ:
حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے یاد دہانی کی: سعودی ولی عھد محمد بن سلمان اور اس ٹیم جنایتکاروں کی ٹیم ہے ۔
News ID: 437430    Publish Date : 2018/10/17

بشار الجعفری :
قوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
News ID: 437357    Publish Date : 2018/10/09

شام کے مفتی اعظم:
شام کے مفتی اعظم شیخ «بدرالدین حسون» نے اپنے ایک بیان میں تاکید کی کہ شام کی دھشت گردوں سے جنگ میں پیروزی، درحقیقت فلسطین کی پیروزی ہے ۔
News ID: 437329    Publish Date : 2018/10/06

جنرل چک ہیگل:
امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
News ID: 437323    Publish Date : 2018/10/06

شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر ایران کے میزائل حملوں پر اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437302    Publish Date : 2018/10/02

شامی پارلیمنٹ کے نمائندے :
محمد خیر عکام نے کہا کہ شام ی عوام اور حکومت ایران کا شام کے ساتھ بھر پور تعاون کے سلسلے میں ایرانی عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔
News ID: 437297    Publish Date : 2018/10/02

ولید المعلم :
شام کے نائب وزیراعظم نے کہا کہ کامیاب جنگ کے دوران کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام بے بنیاد ہے۔
News ID: 437276    Publish Date : 2018/09/30

سرگئی لاوروف :
روس کے وزير خارجہ نے کہا کہ روس نے شام میں اپنے طیارے کے مار گرائے جانے کے بعد شام کو ایس ۳۰۰ دفاعی میزائلوں اور دفاعی الیکٹرانک وسائل کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 437273    Publish Date : 2018/09/29

علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامی عرب ممالک کو دہشت گردوں کی حمایت کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
News ID: 437241    Publish Date : 2018/09/26

نیتن یاہو نے روسی صدر ولادی میر پوتین سے کہا ہے کہ ہتھیاروں کے جدید نظام کو غیر ذمے دار کھلاڑیوں کے حوالے کرنے سے خطے میں خطرات میں اضافہ ہوگا۔
News ID: 437230    Publish Date : 2018/09/25

روسی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں کے کنٹرول کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ شام کو ایس تھری ہنڈریڈ سسٹم کی فراہمی اس ملک میں استحکام کا باعث بنے گی۔
News ID: 437229    Publish Date : 2018/09/25

امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے شام کے علاقے دیرالزور سے کئی داعشی سرغنوں کے فرار میں مدد کی ہے۔
News ID: 437214    Publish Date : 2018/09/23

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ اب بند ہونا چاہئیں۔
News ID: 437201    Publish Date : 2018/09/22

اسرائیلی حملے کے دوران شام کی فضاؤں میں روسی طیارے کی تباہی کے بعد روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ماسکو تل ابیب کے اس اقدام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
News ID: 437174    Publish Date : 2018/09/18

امریکہ اور اس کے اتحادی شام میں دہشت گردوں کی عنقریب اور مکمل شکست پر سخت تشویش میں مبتلا ہیں۔
News ID: 437162    Publish Date : 2018/09/16

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ايئرپورٹ کے قریب ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جبکہ شام کے فضائی دفاعی میزائل نظام نے اسرائیلی ميزائلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔
News ID: 437155    Publish Date : 2018/09/16

امریکہ در حقیقت شام میں القاعدہ اور اس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کررہا ہے
News ID: 437144    Publish Date : 2018/09/15

شام ی فوج نے صحرائے سخنہ کے علاقے سے دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور عراق کی سرحد کے قریب واقع علاقے التنف تک پیشقدمی کی ہے۔
News ID: 437136    Publish Date : 2018/09/13

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی یورپی یونین کی ڈپٹی چیف خارجہ پالیسی نے ایک نشست کے دوران تازہ ترین علاقائی صورتحال بالخصوص شام اور یمن کے بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا۔
News ID: 437134    Publish Date : 2018/09/13