Tags - فلسطین
16 مئی یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل اور 22 مئی کو عالمی یوم القدس ہونے کی وجہ سے یکجہتی مستضعفین فلسطین اور بیت المقدس کیلئے پورا ھفتہ منانے کا پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔
News ID: 442726    Publish Date : 2020/05/13

فلسطین فاؤنڈیشن:
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایل ایف رہنماؤں نے پاکستان کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت سول سوسائٹی اور این جی اوز سے اپیل کی کہ ہفتہ آزادی القدس کے دوران آن لائن تحریری و سوالاتی مقابلہ جات کئے جائیں۔
News ID: 442724    Publish Date : 2020/05/13

آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطین ی قیدی موجود ہیں ۔
News ID: 442487    Publish Date : 2020/04/11

ٹی این ایف جے پاکستان:
اجر رسالت (ص) کنونشن کے آخر میں اعلامیہ جاری کرتے ہوئے علامہ بشارت امامی نے کہا کہ ایکشن پلان کی ہر شق پر عمل کیا جائے اور حکومت مذہبی اداروں میں سیاسی بھرتیوں کے نظام میں تبدیلی لائے۔
News ID: 442215    Publish Date : 2020/03/02

زیاد النخالہ :
فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطین ی مزاحمت کو مضبوط بنانے میں عظیم اور اہم کردارادا کیا۔
News ID: 442210    Publish Date : 2020/03/01

عسقلان میں صیہونی رہائشی والے علاقوں پر جو غزہ کی پٹی کے قریب ہے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے ۲۰ راکٹ داغے۔
News ID: 442170    Publish Date : 2020/02/24

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطین ی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شبہ میں گولی مار کر شہید کردیا۔
News ID: 442164    Publish Date : 2020/02/23

فلسطین یوں نے رام اللہ میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
News ID: 442130    Publish Date : 2020/02/18

یوسف بن علوی :
عمان نے امریکی و صیہونی منصوبے صدی معاملہ کے تحت فلسطین کے کچھ حصوں کو صیہونی ٹولے کے حوالے کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 442121    Publish Date : 2020/02/16

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے با برکت خون کی وجہ سے علاقے سے امریکی وجود ختم ہونے کو ہے۔
News ID: 442081    Publish Date : 2020/02/09

مہاتیر محمد :
ٹرمپ انتظامیہ کے اسرائیل کے ہمراہ تیار کردہ نام نہاد مشرق وسطی امن منصوبہ سے خود مختار ریاستِ فلسطین کے قیام میں کسی قسم کی کوئی معاونت نہیں ملے گی۔
News ID: 442080    Publish Date : 2020/02/09

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی ممالک کو امریکی- صہیونی شیطانی منصوبے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
News ID: 442065    Publish Date : 2020/02/06

مقبوضہ بیت المقدس میں کار سوار فلسطین یوں نے اسرائیلی فوجیوں پر اس وقت گآڑی چڑھا دی جب وہ ایک تقریب کے بعد جا رہے تھے۔
News ID: 442063    Publish Date : 2020/02/06

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین میں ریفرنڈم کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کی تجاویز ، مسئلہ فلسطین کے حل کا معقول ترین اور عملی ترین طریقہ کار ہے۔
News ID: 442055    Publish Date : 2020/02/05

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سینچری ڈیل کا منصوبہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائے گا، اس منصوبے کا مقابلہ کرنے کا طریقہ فلسطین ی قوم اور گروہوں کی استقامت اور دلیرانہ جہاد نیز فلسطین یوں کے لئے عالم اسلام کی حمایت ہے ۔
News ID: 442054    Publish Date : 2020/02/05

صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کی زرعی مصنوعات پر پابندی عائد کرنے کا مقصد فلسطین یوں کا محاصرہ سخت کرنا اور فلسطین کی اقتصادی صورت حال مزید خراب کرنا ہے۔
News ID: 442049    Publish Date : 2020/02/04

حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ بھارت نے کشمیر میں نہ صرف انسانی حقوق کی پامالیوں کی وہ مثالیں رقم کی ہیں جن میں مثالیں تاریخ میں کم ہی ملتی ہیں ۔
News ID: 442047    Publish Date : 2020/02/04

حجت الاسلام شیخ نعمی قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے کہا کہ فلسطین اور دنیا کی مجاہد اور مزاحمت کار قومیں ڈیل آف سینچری کو کبھی بھی نافذ ہونے کی اجازت نہیں دیں گی۔
News ID: 442035    Publish Date : 2020/02/02

آیت اللہ نوری ہمدانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : صدی معاملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلام دشمن طاقتیں، نئی صدی معاملہ کی سازش سے فلسطین ی اہداف کو تباہ و برباد کرنا چاہتی ہیں۔
News ID: 442034    Publish Date : 2020/02/02

مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین سے متعلق پیش کردہ دو ریاستی منصوبہ مسترد کردیا۔
News ID: 442033    Publish Date : 2020/02/02