Tags - مسلمان
آیت الله اعرافی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے عالمی یوم قدس ریلی میں کثیر تعداد میں عوام کی شرکت ، صدی کی ڈیل سے اعلان مخالفت جانا اور کہا: مسلمان ان شیطانی چالوں کے ذریعہ فلسطین کو مٹنے نہیں دیں گے ۔
News ID: 440503    Publish Date : 2019/06/01

مسلمان وں کو یہ جان لینا چاہیے کہ یوم قدس ، تمام مظلوم مسلمان وں کی حمایت کا دن ہی نہیں بلکہ تمام ستم دیدہ اور مستضعف انسانوں کی حمایت کا دن ہے۔
News ID: 440484    Publish Date : 2019/05/30

اگر مسلمان قرآن کریم کے آئین و قوانین پر عمل کریں تو ہرگز ذلیل و خوار نہیں ہوں گے ۔
News ID: 440415    Publish Date : 2019/05/20

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
بیت المقدس اور سرزمین فلسطین پر صیہونی قبضے سمیت فلسطینیوں کے ساتھ کئے جانے والے ظلم و ستم و قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
News ID: 440407    Publish Date : 2019/05/18

ہارورڈ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر:
پروفیسر ڈاکٹر علی اسکاٹ نے کہا ہے امریکہ جس ڈیموکریسی کی بات کرتا ہے وہ ایسی ڈیموکریسی ہے جو صرف اس کے مفادات کا تحفظ کرتی ہے ۔
News ID: 440405    Publish Date : 2019/05/18

سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے بھیانک جرائم کی سزا عام مسلمان وں کو دی جارہی ہے۔
News ID: 440385    Publish Date : 2019/05/14

سری لنکا کے دارالحکومت کے قریبی شہر میں مسلمان اور مسیحی برادری کے ہجوم کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد پولیس نے کرفیو نافذ کردیا۔ 
News ID: 440333    Publish Date : 2019/05/06

خراسان کے اہل سنت امام جمعہ :
خراسان جنوبی کے درمیان کے امام جمعہ نے بیان کیا : انتہاپسندی موضوع نے مسلمان وں کو سب سے زیادہ نقصان پہوچایا ہے ۔
News ID: 440100    Publish Date : 2019/04/04

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔
News ID: 440019    Publish Date : 2019/03/20

محمد حسین اکبر:
لاہور میں ادارہ منہاج الحسین پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اگر لیوزی لینڈ جیسے واقعات کسی مسلمان ملک میں پیش آتے تو اقوام متحدہ سمیت پورے یورپ نے آسمان سر پر اُٹھا لینا تھا اور اس ملک پر پابندیوں کا مطالبہ شروع ہو جانا تھا ۔
News ID: 439991    Publish Date : 2019/03/26

سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ھندوستان کے اسی غیر حقیقت پسندانہ رویہ کی وجہ سے جموں و کشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا ضایعہ برابر جاری ہے اور کوئی بھی باشعور اور انسانی دل رکھنے والا شخص انسانی جانوں کے زیاں پر خوش نہیں ہوسکتا۔
News ID: 439897    Publish Date : 2019/03/04

بنگلادیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
News ID: 439879    Publish Date : 2019/03/02

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ اہل کشمیر نے انسانیت دوستی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا قابل تحسین مظاہرہ کیا جو عالمی برادری کے لئے چشم کشاں ہے۔
News ID: 439794    Publish Date : 2019/02/18

اسرائیلی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
News ID: 439768    Publish Date : 2019/02/14

علامہ ناظر عباس تقوی:
ایس یو سی سندھ کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا: پاکستانی اور کشمیری عوام ایک جسم کے مانند ہیں، ان کے مظالم پر سب ملکر آواز اٹھائیں گے ۔
News ID: 439704    Publish Date : 2019/02/06

آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اسلامی اتحاد کو اہم جانا اور کہا: اتحاد کا مطالب مذھبی عقائد سے دستبرداری نہیں ہے بلکہ مشترکہ دشمن کے مقابل اسلامی اتحاد ہے۔
News ID: 439654    Publish Date : 2019/01/30

ھندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے جموں میں ایک دہائی سے رہائش پذیر روہنگیا مسلمان انتہا پسند ہندوؤں کی مہم کے خوف سے اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔
News ID: 439637    Publish Date : 2019/01/29

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کو دہشتگردی کے ذریعے کمزور کرنے کی اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں کی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے۔
News ID: 439530    Publish Date : 2019/01/14

ہندوستانی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں ۶۰ سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔
News ID: 439496    Publish Date : 2019/01/06

علامہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک میں پرائی جنگ لڑی، ہم کسی کی جنگ اپنے ملک میں لے آئے، پاکستان کی خارجہ پالیسی متوازن ہونی چاہیے، امریکہ کو اس خطہ میں بدامنی چاہیے، امریکہ سے دوری میں ہی ہماری بہتری ہے، ماڈل ٹاون کے شہداء کو انصاف ملنا چاہیے۔
News ID: 439467    Publish Date : 2018/12/29