Tags - امریکہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے بسیج مستضعفین کی اعلی کونسل کے ارکان اور نمائندوں سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ہم مذاکرات کی مدت کی توسیع کے مخالف نہیں ہیں کہا: مذاکرات نتیجہ بخش نہ ہونے صورت میں امریکہ بڑے نقصان سے روبر ہوگا ۔
News ID: 7532    Publish Date : 2014/11/30

آیت ‌الله موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ خطبہ جمعہ میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آزادی و جمہوریت اور انسانی حقوق کے جھوٹے نعرے امریکہ اور مغربی طاقتوں کی رسوائی کا سبب ہے کہا: ایران غالب اور امریکہ مغلوب ہے ۔
News ID: 7250    Publish Date : 2014/09/13

عبد الملک الحوثی:
رسا نیوز ایجنسی - الحوثی گروہ یمن کے رہنما نے ایک ٹی وی پیغام میں کہا: امریکہ اور اسرائیل حقیقی دشمنوں کو امت اسلامیہ کی نگاہوں سے دور رکھنا چاہتے ہیں ۔
News ID: 7170    Publish Date : 2014/08/23

رھبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوزایجنسی – رہبرانقلاب اسلامی ایران نے مجلس خبرگان رھبر کے اراکین سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور یورپ کا معاشی بحران اور ان کا دیوالیہ ہونا ، دنیا کے ظاہری چین وسکون کے درہم برہم ہونے کی نشانی ہے ۔
News ID: 6500    Publish Date : 2014/03/06

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے ملکی مشکلات برطرف کرنے کے لئے ملک کے اندرونی وسائل پر تکیہ کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: امریکہ انسانی حقوق کو نقض کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اسے انسانی حقوق کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔
News ID: 6310    Publish Date : 2014/01/09

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کی نامور شخصیت حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے پاکستانی شیعوں کو اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہا: اگر ہم کوئٹہ سے رئیسانی کی حکومت گراسکتے ہیں تو پنجاب کے رئیسانی کی بھی حکومت کو گرانے کی توانائی رکھتے ہیں ۔
News ID: 5949    Publish Date : 2013/09/18

رہبر معظم انقلاب:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں تاکید کی : اہداف، اسٹراٹیجک، اور حقائق کے تین عناصر کے پیش نظر مسائل پر جامع توجہ کی ضرورت ہے ۔
News ID: 5894    Publish Date : 2013/09/07

البصیرہ ریسرچ اکیڈمی کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - البصیرہ ریسرچ اکیڈمی پاکستان کے سربراہ نے امریکہ سے مشرق وسطی اور اسلامی دنیا میں مداخلت بند کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور اسکے اتحادی شام کے خلاف کسی بھی کاروائی سے باز رہیں ۔
News ID: 5881    Publish Date : 2013/09/04

حجت الاسلام ہاشم موسوی :
رسا نیوزایجنسی – کوئٹہ پاکستان کے امام جمعہ حجت الاسلام ہاشم موسوی نے شام کی موجودہ صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: شام پر حملہ امریکہ کی شکست اور ذلت اور اسرائیل کی نابودی کا سبب بنے گا ۔
News ID: 5862    Publish Date : 2013/08/31

آیت اللہ کاظم صدیقی:
رسا نیوزایجنسی - آیت اللہ کاظم صدیقی نے اس ھفتہ ایران کے دار الحکومت تھران کی نماز جمعہ کے خطبہ میں شام کے مقابل امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی شکست حتمی جانا ۔
News ID: 5860    Publish Date : 2013/08/31

رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے خادمِین حرمَین شریفَین کی امریکی غلامی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: مسجد اسلامیک یونیورسٹی، بیداری و ہوشیاری اور انقلابات کا مرکز رہنا چاہئے ، مگر افسوس اج مسجد النبی، عظیم المرتبت ہونے کے باوجود اس حیثیت کی حامل نہیں رہی ۔
News ID: 5851    Publish Date : 2013/08/28

رسا نیوزایجنسی - وینزوئلا کے نگراں صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک میں ہونے والی بدامنی میں امریکہ کا ہاتھ بتایا ہے۔
News ID: 5292    Publish Date : 2013/04/17

ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے رکن:
رسا نیوزایجنسی - ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے رکن نے امریکہ کو علاقے میں فرقہ واریت پھیلا نے اور مسلمانوں کو آپس لڑانے کا الزام دیا ۔
News ID: 5196    Publish Date : 2013/03/06

ایرانی بحریہ کے کمانڈر:
رسا نیوزایجنسی - سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے خلیج فارس میں امریکی مزاحمت کو منھ توڑ جواب دیئے جانے کی تاکید کی ۔
News ID: 5188    Publish Date : 2013/03/04