Tags - افغانستان
افغانستان کے صوبے سرپل کے گورنر کے ترجمان نے میرزا اولنگ نامی علاقے میں اجتماعی قبروں کا پتہ لگائے جانے کی خبر دی ہے۔
News ID: 429506    Publish Date : 2017/08/16

علی لاریجانی پارلیہ مینٹ کے اجلاس کے دوران ؛
ایرانی پارلیہ مینٹ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ شہید حججی نے واضح کر دیا کہ آج دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی حسینی و یزیریدیوں کی لڑائی ہے کہا : یہ سب تکفیری فکر کے نتائج کا نمونہ ہے اور کیا اعراب امریکا اور صیہونیوں کا اسلامی قوم پر ظلم و جنایت میں ملوث ہاتھ کو نہیں دیکھ رہے ہیں ۔
News ID: 429467    Publish Date : 2017/08/13

افغان فوج نے صوبہ سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کو طالبان اور داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں دہشت گردوں نے دوسو سے زائد یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے تاہم ابھی بھی ایک سو عام شہری دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں جن میں بیشتر تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے
News ID: 429398    Publish Date : 2017/08/09

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہرات میں واقع شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 429289    Publish Date : 2017/08/02

افغان فورسز نے صوبہ غور میں کارروائی کرتے ہوئے ضلع تیوارہ سے طالبان دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرادیا ہے۔
News ID: 429227    Publish Date : 2017/07/29

امریکی فوج نے افغانستان کے شمال مشرقی صوبے کنڑ میں ایک حملے کے دوران دہشتگرد گروہ داعش کا ایک اہم سرغنہ ہلاک کردیا۔
News ID: 429014    Publish Date : 2017/07/15

افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد پر حملہ کرکے حکومتی ملیشیا کے ۱۳ افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 428830    Publish Date : 2017/07/03

افغانستان میں آپریشن کلین اپ ، جھڑپوں اور فضائی حملوں میں داعش کے ۵ سرغنوں سمیت ۲۱ دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
News ID: 428812    Publish Date : 2017/07/02

افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے دو صوبوں میں فوج کی کارروائیوں میں کم سے کم آٹھ طالبان ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
News ID: 428720    Publish Date : 2017/06/26

افغانستان کے صدر نے شیعہ و سنی علما کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی افغان عوام اور انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے ۔
News ID: 428639    Publish Date : 2017/06/21

افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں متعدد خود کش بمباروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ۵ پولیس اہلکار جاں بحق اور ۴ زخمی ہو گئے ۔
News ID: 428595    Publish Date : 2017/06/18

اشرف غنی:
افغانستان کے صدر نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ اس ملک کو اپنے خفیہ ٹھکانے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
News ID: 428367    Publish Date : 2017/06/03

حامد کرزئی:
افغانستان کے سابق صدر نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کو امریکہ کا ساختہ و پرداختہ قرار دیا ۔
News ID: 428326    Publish Date : 2017/05/31

روس نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کو امریکہ براہ راست فوجی ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔
News ID: 428214    Publish Date : 2017/05/24

افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیوں میں ایک سو تیرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
News ID: 428147    Publish Date : 2017/05/20

افغان صدر اشرف غنی کا دعویٰ ہے کہ افغانستان میں عسکریت پسند تنظیم داعش کا سربراہ عبدالحسیب صوبہ ننگرہار میں خصوصی فورسز کے آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔
News ID: 427968    Publish Date : 2017/05/08

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد اپنی شکست کو چھپانے کے لیے ایسے حملے کر رہے ہیں۔
News ID: 427884    Publish Date : 2017/05/03

افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سینیئرکمانڈرکو داعش نے پشاور میں قتل کیا ہے۔
News ID: 427840    Publish Date : 2017/05/01

عبداللہ عبداللہ :
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔
News ID: 427834    Publish Date : 2017/05/01

افغانستان میں دہشتگردوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپوں میں ۱۶۰ سے زائد دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
News ID: 427737    Publish Date : 2017/04/26