Tags - بحرین
آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے ایک بار پھر منامہ کے قریب واقع محصور علاقے الدراز میں مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
News ID: 429754    Publish Date : 2017/09/01

بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر الدراز کے علاقے میں لوگوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا ہے۔
News ID: 429537    Publish Date : 2017/08/18

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی بحرین ی عوام کے خلاف شاہی حکومت کے تشدد آمیز اور سخت گیر اقدمات کا اعتراف کیا ہے۔
News ID: 429507    Publish Date : 2017/08/16

آل خیلفہ فورسز نے بحرین میں ایک شیعہ عالم دین کو گرفتار کرکے ۶ ماہ کے لئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا ۔
News ID: 429480    Publish Date : 2017/08/14

بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 429218    Publish Date : 2017/07/28

بحرین کی مظلوم عوام نے آل خلیفہ کی جانب سےتخریب شدہ مساجد میں نماز کی ادائیگی پر تاکید کی ہے۔
News ID: 429135    Publish Date : 2017/07/23

بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
News ID: 429122    Publish Date : 2017/07/22

یورپ یونین نے بحرین کے انسانی حقوق کے ممتاز رہنما نبیل رجب کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
News ID: 429015    Publish Date : 2017/07/15

بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرین کے ممتاز عالم دین اور بحرین ی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ۴۵ دن گزر گئے ہیں اور ان کی صحت و سلامتی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں۔
News ID: 428909    Publish Date : 2017/07/08

ظالم حکومت آل خلیفہ کا اعلان؛
بحرین کے ایک شہید کی زوجہ کو اپنے شوہر کے قبر پر پھول ڈالنے کی وجہ سے آل خلیفہ ظالم حکومت کی طرف سے گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
News ID: 428824    Publish Date : 2017/07/02

عراقی عوامی فورس کے سربراہ:
عراقی عوامی فورس کے سربراہ نے موصل میں عوامی فورس کی حالیہ پیروزی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: مرجعیت دین و عقائد کی پاسبان ہے ۔
News ID: 428809    Publish Date : 2017/07/01

مجلس اسلامی علمائے شیعہ بحرین کے رکن ‌آل خلیفہ جیل سے رہا ہوگئے ۔
News ID: 428649    Publish Date : 2017/06/21

بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ جاری رکھنے کے حکومتی اقدام کی مذمت کی ہے۔
News ID: 428579    Publish Date : 2017/06/17

آل خلیفہ کے فوجیوں نےگذشتہ ایک برس سے الدراز کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
News ID: 428477    Publish Date : 2017/06/10

بحرین کے تین ممتاز علماء نے کل رات الدراز علاقہ میں بحرین ی شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔
News ID: 428331    Publish Date : 2017/05/31

بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانے کیلئے ایک تحریک شروع کردی ہے ۔
News ID: 428294    Publish Date : 2017/05/29

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
News ID: 428259    Publish Date : 2017/05/27

بحرین کے علما نے ایک بیان جاری کر کے بدھ اور جمعرات کو ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 428230    Publish Date : 2017/05/25

ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرین ی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے ۔
News ID: 428217    Publish Date : 2017/05/24

حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرین ی شیعوں کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر بحرین ی حکومت کے ظالمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بحرین ی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو کسی قسم کا کوئی نقصان پہنچایا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔
News ID: 428216    Publish Date : 2017/05/24