Tags - داعش
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گردگروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گردوں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
News ID: 435764    Publish Date : 2018/05/01

حرم حضرت عباس کے متولی:
حرم حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے متولی نے دھشت گرد داعش سے مقابلے میں آیت الله سید علی سیستانی کے فتوائے جہاد کفائی کو تاریخ کا بے مثال فتوا جانا ۔
News ID: 435735    Publish Date : 2018/04/28

حجت الاسلام سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے بیان کیا : آیت الله سیستانی کی طرف سے دفاع کفائی کا فتوی دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلہ کے لئے بے مثال ہے ۔
News ID: 435712    Publish Date : 2018/04/26

حیدرالعبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
News ID: 435690    Publish Date : 2018/04/25

جنرل محمد باقری :
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کبھی بھی امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گا اور ساتھ ہی وہ اپنی توانائیوں پر بھروسہ کرکے اپنے ہمسایہ ملکوں کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے۔
News ID: 435679    Publish Date : 2018/04/24

امام علیؑ کے بارے میں ایک چشم کشا واقعہ تاریخ میں نقل ہوا ہے، جسکے مطابق جب آپ نے کوفہ میں ایک بوڑھے یہودی کو بھیک مانگتے ہوئے دیکھا تو آپ نے سوال کیا کہ یہ میری حکومت میں بھیک کیوں مانگ رہا ہے؟ اس نے کہا یاعلی! کل تک مجھ میں قوت تھی، میں کام کرتا تھا، لیکن اب مجھ میں قوت نہیں رہی۔ امام نے فرمایا: اسکی تمام ضرورتوں کو بیت المال سے پورا کیا جائے اور اسے ماہانہ وظیفہ دیا جائے۔
News ID: 435588    Publish Date : 2018/04/16

علماء و مشائخ سے گفتگو میں جماعت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ محراب و منبر کو مرکز بنا کر قرآن و سنت کے پیغام کو عام کرکے معاشرے کو معاشرتی آلودگی، فرقہ واریت و انتہا پسندی سے نجات دلائی جا سکتی ہے، اس کیلئے تمام مکاتب فکر سمیت سیاسی جماعتوں کے سربراہان، اساتذہ، وکلا سمیت طلبا تک جائیں گے۔
News ID: 435587    Publish Date : 2018/04/16

نیاز نقوی:
ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کو اپنی صفوں میں اتحاد پید اکرنا ہوگا، عالمی استکبار تفرقہ بازی کی بنیاد پر مسلمانوں کو پہلے تقسیم کرکے اکیلے اکیلے مارنا چاہتا ہے، شام اس کا شکار ہونیوالوں میں سے ایک ملک ہے ۔
News ID: 435584    Publish Date : 2018/04/16

محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل نے دشمن کی طرف سے انقلاب اسلامی کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ رضا کار دستوں کو ملک کے اقتصادی اور سماجی شعبوں پر خصوصی توجہ مبذول کرنی چاہئے۔
News ID: 435582    Publish Date : 2018/04/16

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا: تکفیری دہشتگردوں کے مدّ مقابل میں افغانستان،ایران اورشام کے برادران کے درمیان اتحاد ویکجہتی داعش کی نابود کا سبب بنی ، داعش ی نہ فقط امت مسلمہ بلکہ پوری بشریت کے لئے خطرہ تھے۔
News ID: 435486    Publish Date : 2018/04/05

سرزمین قم ایران کے مشھور مقرر حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے کہا کہ داعش ، تکفیری اور وھابی جیسے افراد نے حقیقی اسلام کا دامن چھوڑ دیا ہے ۔
News ID: 435468    Publish Date : 2018/04/02

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا رحیم یار خان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ عالمی طاغوت اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے اس پورے خطے کو روبہ زوال رکھنا چاہتا ہے، عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کی تشکیل بھی اسی مقصد کیلئے کی گئی۔
News ID: 435454    Publish Date : 2018/03/31

دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان :
دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کی طاقت کا غلط اندازہ نہ لگائے اور ہم بھارت کو اپنے طے شدہ وقت اور مقام پر سبق سکھائیں گے۔
News ID: 435442    Publish Date : 2018/03/29

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر :
جاسم البزونی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے بعد ان پراپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
News ID: 435427    Publish Date : 2018/03/27

شام:
غوطہ شرقی سے دہشت گردوں اور ان کے گھرانے کے افراد کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے اور دس بسوں کے ذریعے مزید چھے سو افراد علاقے سے باہر نکل گئے ہیں۔
News ID: 435412    Publish Date : 2018/03/25

عراق کی عوامی فورس " حشد الشعبی " نے شامی بارڈر پر داعش کے حملے کو ناکارہ بنانے کی خبر دی ۔
News ID: 435411    Publish Date : 2018/03/24

حیدر العبادی:
عراق کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر داعش دہشت گردوں کے ممکنہ حملوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
News ID: 435389    Publish Date : 2018/03/21

نیٹو میں امریکا کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ داعش کو تشکیل دینے میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے۔
News ID: 435324    Publish Date : 2018/03/12

خاتم‌الانبیاء ائير بیس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہنیوں کو ایران کی طاقت کا علم ہے اور انھیں یہ بھی معلوم ہے کہ ایران سے مقابلے کے کس حد تک نقصانات ہوسکتے ہیں۔
News ID: 435316    Publish Date : 2018/03/11

پاکستان:
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد عمران عرف سیف الاسلام نے انکشاف کیا کہ داعش کا ٹارگٹ زیادہ تر کم عمر لڑکیاں ہیں، لڑکیوں سے رابطہ اور ذہن سازی موبائل ایپ کے ذریعے کی جاتی ہے، واٹس ایپ اور موبائل فون ٹریس ہوئے تو ٹیلی گرام کا استعمال شروع کردیا۔
News ID: 435286    Publish Date : 2018/03/08