Tags - عزاداری
سنٹرل بورڈ آف عزاداری ھند کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سنٹرل بورڈ آف عزاداری ھند کے جنرل سکریٹری نے تاکید کی: عراق میں ہو رہے مظالم اور دھشتگردی کیخلاف تمام عالم اسلام کو ایک آواز ہونے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 6916    Publish Date : 2014/06/21

رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں یوم شھادت حضرت فاطمہ(س) کے موقع پر پہلی مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 6569    Publish Date : 2014/04/01

حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد امین شہیدی نے تاکید کی : عزاداری اتحاد اسلامی کا مظھر رہی میلاد النبی کے پروگرام بھی اسلامی اتحاد کا نمونہ ہوں گے ۔
News ID: 6256    Publish Date : 2013/12/25

آیت الله شب زنده‌دار:
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے حوزہ علمیہ سرنخ کے ایک بزرگ استاد نے بہت زیادہ شہدا دینے کے با وجود مصر کے انقلاب کو منحرف ہونے کی وجہ با خبر قیادت کا فقدان جانا ہے اور غیبت امام زمانہ عج کے زمانہ میں ولایت فقیہ کی پیروی کرنے کے لئے سب لوگوں کو تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : ہم لوگوں کی آنکھ اور کان قائد انقلاب اسلامی کی طرف ہونی چاہئے اور ہمارے لئے ان کی طرف سے معین کئے گئے راستہ پر عمل کرنا ضروری ہے ۔
News ID: 6129    Publish Date : 2013/11/17

محرم کا چاند نمودار ہوتے ہی؛
رسا نیوز ایجنسی - محرم الحرام 1435 ھجری کا چاند نمودار ہوتے ہی دنیا کے مختلف گوشہ میں بسنے والے اخری نبی(ص) کے نواسہ حضرت اباعبداللہ الحسین کے غم میں ڈوب گئے ۔
News ID: 6105    Publish Date : 2013/11/06