Tags - محرم
مدینہ سے میری روانگی کا مقصد یہ ہے کہ اپنے نانا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ کی امت کی اصلاح کروں؛
News ID: 423679    Publish Date : 2016/10/07

آئی ایس او کراچی:
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر نے سندھ حکومت کی جانب سے ایام عزا میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی بھرپور مخالفت کا اعلان کیا ۔
News ID: 423658    Publish Date : 2016/10/05

مولانا فضل الرحمان:
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا: بقاء کو خطرہ محسوس ہوا تو پاکستان ایٹم بم استعمال کرنے کا سوچے گا۔
News ID: 423657    Publish Date : 2016/10/05

آیت الله حسینی بوشهری:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے کہا: عاشورا کے دن حضرت امام حسین(ع) کی تقریر کے مطابق جو بھی حضرت امام حسین(ع) کی جگہ ہوگا وہ یزید کی جگہ رہنے والے افراد سے بلکل مختلف اور الگ ہوگا ۔
News ID: 423655    Publish Date : 2016/10/05

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری کی سربراہی میں شیعہ علماء کونسل پنجاب کی ۱۹ رکنی عزاداری کمیٹی کا اعلان کیا گیا ۔
News ID: 423651    Publish Date : 2016/10/05

حجت الاسلام اقتدار نقوی:
سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین نے خانیوال انتظامیہ سے عزاداروں کو خوفزدہ کرنے کی پالیسی ترک کرنے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 423645    Publish Date : 2016/10/05

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما:
قومی اسمبلی کے ممبرحمزہ شہباز نے اپنی ہدایت میں محرم کے جلوس کے شرکا کو فول پروف سکیورٹی دی جانے کی تاکید کی ۔
News ID: 423643    Publish Date : 2016/10/05

News ID: 423619    Publish Date : 2016/10/04

ثنااللہ زہری:
وزیراعلٰی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت کی ہے کہ محرم الحرام میں کسی قسم کی کوئی سکیورٹی یا انتظامی غفلت برداشت نہیں کیجائے گی ۔
News ID: 423618    Publish Date : 2016/10/03

حجت الاسلام اقبال بہشتی:
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے صوبائی سکریٹری جنرل نے ملت پاکستان سے اپیل کی کہ محرم کے موقع پر پاکستانی عوام اتحاد اسلامی کا عملی ثبوت دیں ۔
News ID: 423617    Publish Date : 2016/10/03

سید اسد عباس نقوی:
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما سید اسد عباس نقوی نے دھشت گردانہ اقدامات کو شیعہ قوم کو ڈرانے والا ہتھکنڈا بتایا ۔
News ID: 423616    Publish Date : 2016/10/03

راغب نعیمی:
جامعہ نعیمیہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں ملک کسی بھی قسم کی اندونی وبیرونی خلفشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، انتہاءپسندی کے خاتمے کیلئے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین متحد ہو جائیں۔
News ID: 423613    Publish Date : 2016/10/03

محرم الحرام:
وزارت داخلہ صوبہ پنجاب کی طرف سے سرگودہا ریجن میں دہشت گردی کے خطرے کے پش نظر سول ایڈمنسٹریشن اور پولیس کو یونین کونسل اور تھانوں کی سطح پر سکیورٹی انسپکشن ٹیمیں تشکیل دینے اور فول پروف حفاظتی انتظامات کی ہدایت کی گئی ہے۔
News ID: 423612    Publish Date : 2016/10/03

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے عشرہ محرم کی آمد کے موقع پر عزاداری کے مراکز پر حملہ کر کے سیاہ پرچم اور محرم کے بینرز پارہ کر دیئے اور تبرکات کی بے حرمتی کی۔
News ID: 423609    Publish Date : 2016/10/03

محرم الحرام کے آغاز پر رسول خدا (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ اقدس کے گنبد سے سرخ پرچم ہٹا کر اس کی جگہ سیاہ پرچم نصب کردیا گیا ہے۔
News ID: 423600    Publish Date : 2016/10/03

اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور ہر طرف یاحسین کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں۔
News ID: 423599    Publish Date : 2016/10/03

محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان کا؛
محکمہ داخلہ پنجاب پاکستان نے ۹ویں ۱۰ویں محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے ۔
News ID: 423560    Publish Date : 2016/10/01

عراق؛
عراق کے صوبہ کربلا کے پولیس سربراہ نے کہا ہے کہ عشرہ محرم کے دوران امن و امان کے تحفظ کی غرض سے خصوصی سیکورٹی پلان تیار کیا گیا ہے۔
News ID: 423558    Publish Date : 2016/10/01

وزیراعلیٰ سندھ پاکستان:
سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ پاکستان نے اپنے بیان میں کہا: علماء کرام فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دیں ۔
News ID: 423518    Publish Date : 2016/09/28

صوبائی محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں یکم سے ۱۰ محرم الحرام تک ہائی الرٹ کردی ہے ۔
News ID: 423517    Publish Date : 2016/09/28