Tags - اسلام
آیت ‌الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہمارے انقلاب کا مقصد اسلام ہے امریکا یا یوروپ نہیں ہے کہا: اسلام ی انقلاب فقط ہمارا مقصد ہے ۔
News ID: 6833    Publish Date : 2014/05/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت ال اسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے حکومت کی پیش کردہ قومی سلامتی دفاعی پالیسی کے قابل عمل جزیات کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے کہا: پاکستان دنیائے اسلام کا واحد ملک ہے جہاں اتحاد امت کا عملی نمونہ موجود ہے ۔
News ID: 6517    Publish Date : 2014/03/12

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آج اپنے درس خارج کے اغاز پر تاکید کی: تواضع انسانوں کی عظمت و شخصیت میں اضافہ کا سبب ہے ۔
News ID: 6493    Publish Date : 2014/03/05

شیخ الازهر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیخ الازهر مصر نے تأکید کی ہے کہ اسلام اور مسلمان دنیا کی غلط فہمیوں کی وجہ سے بہت بڑے چیلینچ سے روبرو ہیں ۔
News ID: 6490    Publish Date : 2014/03/04

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے تکفیری اور شدت پسند گروہ کو عالمی سامراجیت کا خود ساختہ وجود جانا اور کہا: یہ گروہ اپنے اقدامات کے ذریعہ اسلام کی بنیادوں کو کاٹ رہے ہیں ۔
News ID: 6375    Publish Date : 2014/01/29

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی آفس میں گلگت کے صدر نے اعلیٰ وفد کے ہمراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ۔
News ID: 6370    Publish Date : 2014/01/28

سعودیہ کے شیعہ عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین نے تبلیغ اسلام کی ضرورت پر تاکید کی اور کہا: دنیا والوں کیلئے اسلام کا دروازہ کھولا جائے اور اسلام کی حقیقی ثقافت سے دنیا کو آگاہ کیا جائے ۔
News ID: 6307    Publish Date : 2014/01/08

ڈاکٹر کلب صادق:
رسا نیوز ایجنسی – امام باڑہ آقا باقر میں مجلس چہلم سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر کلب صادق نے کہا: مسلمان اپس میں لڑتے ہیں تو اسلام بدنام ہوتا ہے ۔
News ID: 5868    Publish Date : 2013/09/02

سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - حاره حریک بیروت لبنان کے امام جمعہ نے کہا: اسلام نما اور منحرف کچھ لوگ اسلام کا چہرہ خراب کرنے میں مصروف ہیں ۔
News ID: 5591    Publish Date : 2013/06/29

حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت ال اسلام سید ساجد نقوی نے ساتویں امام(ع) کے یوم شہادت پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں تاکید کی: اسلام کی بقاء اور اسلام ی اقدار کے تحفظ کے لئے جیل کی تاریک کوٹھڑیوں میں جانا ہمارے ائمہ اہل بیت (ع) کا شیوہ اور طریق رہا ہے۔
News ID: 5490    Publish Date : 2013/06/05

شام کے مفتی:
رسا نیوز ایجنسی - شام کے مفتی نے تکفیریوں کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: تکفیری گروپ اسلام ی معاشرہ میں اختلاف کی بیج بونا چاھتے ہیں ۔
News ID: 5461    Publish Date : 2013/05/29

آیت ‌الله جوادی آملی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے کہا: اسلام میں اولاد کی کثرت اور انسانوں کی پرورش کا مقصد خلیفة ‌الله کی تربیت ہے ۔
News ID: 5289    Publish Date : 2013/04/17

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے ائندہ منتخب ہونے والے صدر جمھوریہ کی خصوصیتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے جون سن 2013 عیسوی میں صدر جمھوریہ الکیشن کو گذشتہ الیکشن سے اھم جانا اور ملت ایران کو پورے زور و شور کے ساتھ اس الیکشن میں شرکت کی تاکید کی ۔
News ID: 5265    Publish Date : 2013/04/08