Tags - داعش
آیت الله سید محمد سعید حکیم :
نجف اشرف کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا ہے کہ عراق کے جوانوں نے صحیح اسلامی عقیدہ سے متمسک ہو کر داعش کو اس ملک سے راہ فرار پر مجبور اور اس کو سخت شکست دی ہے ۔
News ID: 435070    Publish Date : 2018/02/18

آیت اللہ اراکی:
تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمانوں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
News ID: 435066    Publish Date : 2018/02/17

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
News ID: 435059    Publish Date : 2018/02/17

عراق اور شام میں شکست سے دوچار داعش کے برطانوی دہشتگردوں میں سے ایک سو کے قریب برطانیہ میں واپس داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
News ID: 435057    Publish Date : 2018/02/17

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
اپنے ایک بیان میں سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ کابل حکومت کی افغانستان کے بشتر حصوں میں رٹ عملاً ختم ہوچکی ہے۔ غیر مستحکم افغانستان پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی کی فضا دونوں ممالک کیلئے نقصاندہ ہے۔
News ID: 435055    Publish Date : 2018/02/16

ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ افغانستان میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ، ایشیا کے امن کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے۔
News ID: 435048    Publish Date : 2018/02/16

علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
News ID: 435045    Publish Date : 2018/02/16

عراق کی تعمیرنو کے اخراجات کا تخمینہ تقریبا سو ارب ڈالر کا لگایا گیا ہے امریکہ نے صراحت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ وہ عراق کی تعمیرنو کے لئے ایک ڈالر کی بھی مدد نہیں دے گا۔
News ID: 435016    Publish Date : 2018/02/13

شیخ ماهر حمود:
علمائے استقامت عالمی یونین کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں فاسد علماء اور حکام کو مسلم جوانوں کی گمراہی کا سبب جانا ۔
News ID: 434972    Publish Date : 2018/02/10

حضرت آیت الله سیستانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں عراق کے شھید گھرانوں کی حمایت کی تاکید کی ۔
News ID: 434911    Publish Date : 2018/02/05

قائد انقلاب اسلامی نے اپنے درس خارج فقہ میں:
قائد انقلاب اسلامی نے افغانستان کے حالیہ دہشت گردانہ اقدام میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر افسوس کے اظہار کرتے ہوئے فرمایا : داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کے سلسلہ کو جاری رکھنے کا قانونی جواز پیش کرنا ہے اور صیہونی حکومت کے لئے امنیت پیدا کرنا ہے ۔
News ID: 434830    Publish Date : 2018/01/30

عراق میں داعش کی ہار کے بعد وہ عراقی علماء و طلاب اور افاضل جو اس دھشت گرد ٹولے داعش سے بر سرپیکار تھے ، انہیں جان سے مار دینے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں ۔
News ID: 434824    Publish Date : 2018/01/29

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش عراق و شام سے فرار ہونے کے بعد افغانستان میں پناہ گاہیں ڈھونڈ رہی ہے۔
News ID: 434813    Publish Date : 2018/01/28

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
News ID: 434800    Publish Date : 2018/01/27

عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کو شکست دینے میں عراقی افواج کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کا اسٹریٹجیک تعاون اور رول بہت ہی اہم رہا ہے۔
News ID: 434791    Publish Date : 2018/01/26

شامی وزارت خارجہ :
شام کی وزارت خارجہ نے اپنی سرزمین پر امریکی فوج کی موجودگی کو عالمی قوانین اور ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
News ID: 434697    Publish Date : 2018/01/19

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران، لبنان میں بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لئے باہمی اتحاد کی حمایت کرتا ہے۔
News ID: 434683    Publish Date : 2018/01/18

پاکستان انسٹیٹیو ٹ آف پیس اسٹڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کی موجودگی کے واضح شواہد موجود ہیں اور داعش پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
News ID: 432573    Publish Date : 2018/01/08

تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے حماس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
News ID: 432539    Publish Date : 2018/01/06

عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل اور کرکوک میں روپوش اور باقی ماندہ داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔
News ID: 432522    Publish Date : 2018/01/04