Tags - یمن
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے ۔
News ID: 436954    Publish Date : 2018/08/24

یمن کے مغربی ساحلی علاقوں میں یمن ی فوج کی ایک کارروائی کے دوران سعودی اتحاد میں شامل بیس کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے۔
News ID: 436890    Publish Date : 2018/08/16

یمن ی حکام نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے وہ ہزاروں مریضوں کی جان بچانے کے لیے صنعا ایئر پورٹ کو فوری طور پر کھولنے کا راستہ ہموار کرے۔
News ID: 436850    Publish Date : 2018/08/12

امریکی سینٹیر برنی سینڈرز نے حکومت امریکا کو یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
News ID: 436829    Publish Date : 2018/08/10

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی صوبےالحدیدہ کے رہائشی علاقے پر بمباری کی ہے جس میں سات عام شہری شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔
News ID: 436630    Publish Date : 2018/07/17

السيّد عبد الملك الحوثي:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات اپنے بجٹ خسارے کے باوجود امریکہ کو سیکڑوں ارب ڈالراسلامی دولت اور ثروت ادا کررہے ہیں۔
News ID: 436597    Publish Date : 2018/07/14

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ا یمن سٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے که یمن کی خفیہ جیلوں میں بند قیدیوں سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے سلوک جنگی جرائم ہیں ۔
News ID: 436591    Publish Date : 2018/07/14

یمن ی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے ۳۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 436583    Publish Date : 2018/07/12

یمن ی عوام نے اپنے ملک کے مشرقی صوبے المہرہ کے ہوائی اڈے کو سعودی فوج کی مستقل چھاؤنی میں تبدیل کرنے کی آل سعود حکومت کی کوششوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
News ID: 436563    Publish Date : 2018/07/10

یمن میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کی محبوبیت بڑھتی جا رہی ہے اور انکی تقاریر کا خاصا اثر یمن ی عوام میں دیکھنےکو ملتا ہے۔
News ID: 436561    Publish Date : 2018/07/10

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے کہا کہ اسرائيل کی غاصب حکومت کی طرف سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ابھی تک اسرائیل کو بچوں کے حقوق پامال کرنے اور قتل کرنے والے ممالک کی فہرست میں قرار نہیں دیا ہے۔
News ID: 436559    Publish Date : 2018/07/10

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کا اصل مقصد بحیرہ احمر میں اور یمن ی سواحل پر امریکی و صیہونی اہداف کا حصول اور ان کے سازشی منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔
News ID: 436536    Publish Date : 2018/07/08

یمن کے نہتے عوام پر جاری سعودی جارحیت اوربربریت کے خلاف یمن ی فورسز کی میزائلی حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
News ID: 436520    Publish Date : 2018/07/07

اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یمن میں الحدیدہ پر حملے اور اس علاقے میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ایک لاکھ اکّیس ہزار سے زائد عام شہری بے گھر ہوئے ہیں۔
News ID: 436511    Publish Date : 2018/07/06

سعودی عرب ذرائع ابلاغ ؛
یمن ی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے ۷۶ فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
News ID: 436502    Publish Date : 2018/07/05

آیت الله جنتی:
خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یمن میں جنایت انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کے زیر سایہ انجام پارہی ہے ، امریکا حقوق بشر سے دنیا کو آگاہ کئے جانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 436496    Publish Date : 2018/10/06

یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
News ID: 436481    Publish Date : 2018/07/03

انصارالله یمن:
انصارالله یمن کے سیاسی شعبہ کے ذمہ دار نے یمن ی فورسز کے سلسلے میں سید حسن نصرالله کی محبتوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم ، آپ سے وعدہ کرتے ہیں کہ پیروز ہوں گے اور دشمن کو اپنی سرزمین سے نکال کر دم لیں گے ۔
News ID: 436471    Publish Date : 2018/07/02

News ID: 436467    Publish Date : 2018/07/02

سعودی قونصلیٹ پر سول پروگریسو الائنس پاکستان کی جانب سے یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
News ID: 436466    Publish Date : 2018/07/02