Tags - فلسطین
جنوبی خراسان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
حجت الاسلام والمسلمین سید علی رضا عبادی نے کہا : صھیونیوں نے 70 سال کی مدت میں مختلف بہانے سے لا تعداد فلسطین یوں کا قتل عام کیا ۔
News ID: 439563    Publish Date : 2019/01/19

تحریک «العمل الاسلامی» لبنان:
تحریک «العمل الاسلامی» لبنان نے یا دہانی کی: امریکی سازشوں کو شکست دنیا اور ان سے مقابلہ واجب شرعی ہے ۔
News ID: 439545    Publish Date : 2019/01/16

محمود عباس نے اقوام متحدہ سے آزاد فلسطین ی ریاست کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 439541    Publish Date : 2019/01/16

صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔
News ID: 439500    Publish Date : 2019/01/12

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے ۔
News ID: 439440    Publish Date : 2018/12/23

محمود عباس :
فلسطین ی اتھارٹی کے صدر نےکہا کہ فلسطین ی عوام بیت المقدس کی ملکیت نہ کسی کو دیں گے اور نہ ہی اپنی سرزمین کے ایک انچ سے پیچھے ہٹیں گے۔
News ID: 439027    Publish Date : 2019/01/01

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے ۔
News ID: 438957    Publish Date : 2018/12/23

جہاد اسلامی فلسطین :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطین یوں کے حق واپسی مارچ کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کے صیہونی فوج کے وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 438945    Publish Date : 2018/12/22

صدی کا معاملہ؛ نئی سازش کے عنوان سے نشست میں ؛
حوزہ و دانشگاہ کے اساتذہ نے بیان کیا : صیہونی حکومت ، امریکا اور عربی رجعت ممالک نے « صدی معاملہ » منصوبے کے نفاذ کے لئے بہت بڑی منصوبہ بندی کی ہے اور خاموشی سے اپنے اس ناپاک مقصد کے حصول میں مشغول ہیں ۔
News ID: 438891    Publish Date : 2018/12/14

جناب عزت مآب صدر اور وزیراعظم پاکستان صاحب! براہ کرم پاکستان میں فلسطین مخالف پراپیگنڈہ کی اجازت ہرگز نہ دی جائے، اسکی روک تھام کیلئے سخت سے سخت اقدامات سے گریز نہ کیا جائے اور اس عنوان سے سنجیدہ نوعیت کے اقدامات کئے جائیں، تاکہ مستقبل میں صہیونی ایجنٹوں کے ناپاک ارادے خاک ہو جائیں۔
News ID: 438874    Publish Date : 2018/12/11

انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر، فلسطین اور یمن میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔
News ID: 438867    Publish Date : 2018/12/11

موجودہ اسرائیلی حکومت غزہ میں ذلت آمیز شکست کے بعد یہ تاثر دینا چاہتی ہے کہ گولان ہائٹس کا محاذ اس کے مکمل کنٹرول میں ہے۔ لیکن اسرائیل کے حالیہ حملوں میں شام کا فضائی ڈیفنس سسٹم ابھر کر سامنے آیا ہے اور اب اسرائیل کی ایک اور کمزوری واضح ہو چکی ہے۔
News ID: 437813    Publish Date : 2018/12/03

ناجائز صہیونی ریاست کے خلاف عظیم واپسی مارچ آرگنائزر کے بورڈ نے اپنے ایک بیان میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلطسینی عوام کی حمایت کی تعریف کی۔
News ID: 437787    Publish Date : 2018/12/01

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے فلسطین یوں کی حمایت کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطین ی عوام کے ساتھ ہے۔
News ID: 437782    Publish Date : 2018/11/29

بتیسویں وحدت اسلامی بین الاقوامی کانفرنس پیر کی رات ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گئی۔
News ID: 437765    Publish Date : 2018/11/27

آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے ملت مظلوم فلسطین کی ھمہ جانبہ حمایت ضروری جانا اور کہا: عصر حاضر میں ملت فلسطین کو عالم اسلام کے معاشیات اور میڈیا کے مورد حمایت قرار دیا جاَئے اور اس میدان میں علمائے استقامت بہتر کردار ادا کرسکتے ہیں ۔
News ID: 437762    Publish Date : 2018/11/27

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : مسئلہ فلسطین کے بارے میں تمام ذمہ داریاں صرف ایران پر ہی عائد نہیں ہوتیں، بلکہ دیگر اسلامی ممالک اور مسلم اقوام کو بھی مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پرعمل کرنا چاہیے۔
News ID: 437756    Publish Date : 2018/11/26

آغا سید محمد رضانے :
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان واحد دینی سیاسی جماعت ہے جو ہزاروں بے گناہ شہداء کو دفنانے کے با وجود اتحاد امت کے لئے کوشاں دینی سیاسی جماعت ہے۔
News ID: 437725    Publish Date : 2018/11/23

ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ :
حماس کے رہنما نے کہا کہ تحریک مزاحمت نے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فوجی لحاظ سے کامیابی حاصل کی اور اسرائیل کے انٹیلی جینس آپریشن کو بری طرح ناکام بنا دیا۔
News ID: 437659    Publish Date : 2018/11/15

جنرل حاجی زادہ :
ایرانی سپاہ کی ایئر اسپیس فورس کے سربراہ نے کہا کہ فلسطین یوں نے معمولی دفاعی طاقت کے ذریعہ اسرائیل کو ۴۸ گھنٹوں کے اندر سر تسلیم خم کرنے پر مجبور کرلیا ۔
News ID: 437657    Publish Date : 2018/11/15