Tags - نقصان
تہران میں رات کے ۱۲ بجکر ۴۸ منٹ پر 5.1 کی شدت کا زلزلہ ایا ہے، اس زلزلے میں ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی خبردریافت نہیں ہوئی ہے ۔
News ID: 442670    Publish Date : 2020/05/08

تاجر انجمن کشمیر ھندوستان:
کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق حسین نے کہا ہمارا سرسری اندازہ ہے کہ کشمیر کی اقتصادیات کو 5 اگست سے اب تک پندرہ ہزار کروڑ روپیہ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
News ID: 441728    Publish Date : 2019/12/08

خراسان کے اہل سنت امام جمعہ :
خراسان جنوبی کے درمیان کے امام جمعہ نے بیان کیا : انتہاپسندی موضوع نے مسلمانوں کو سب سے زیادہ نقصان پہوچایا ہے ۔
News ID: 440100    Publish Date : 2019/04/04