Tags - تعزیت
مولانا سید صفی حیدر زیدی:
عالم اسلام کے مسائل میں رہبر انقلاب کے مشیر آیۃ اللہ محمد علی تسخیری رحمۃ اللہ کی وفات پر تنظیم المکاتب کے سکریٹری حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
News ID: 443496    Publish Date : 2020/08/19

طلاب حوزہ علمیہ قم نے مولانا سید ابن حیدر صاحب کے انتقال کی ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی۔
News ID: 443332    Publish Date : 2020/07/31

سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
News ID: 443180    Publish Date : 2020/07/14

سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم؛
سرزمین ھند کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے خادم مولانا قمر سبطین صاحب کے انتقال پر علمائے ھندوستان نے سربراہ ادارہ حجت الاسلام والمسلمین سید صفی حیدر زیدی اور ان کے گھرانے کو تعزیت پیش کی۔
News ID: 443179    Publish Date : 2020/07/14

قائد انقلاب اسلامی نے تہران میں آتش سوزی کی وجہ سے جان بحق افراد کی تعزیت میں؛
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیت ی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم کرنے کے سلسلے میں ضروری اقدام اٹھانے کی تاکید کی ہے۔
News ID: 443060    Publish Date : 2020/07/02

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے سندھ کے بزرگ عالم دین ،جامعہ مدارس امامیہ پاکستان کےسابق صدر، مدرسہ خاتم النبیین بھٹ شاہ کےمؤسس وپرنسپل عالم با عمل کی رحلت پر دلی افسوس اور رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
News ID: 443025    Publish Date : 2020/06/28

سندھ پاکستان کے گورنر:
سندھ پاکستان کے گورنر نے علامہ طالب جوہری کے دولت کدہ پر پہونچ کر اظھار تعزیت کیا ۔
News ID: 443018    Publish Date : 2020/06/27

حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے مشہور عالم دین و عظیم خطیب علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
News ID: 442991    Publish Date : 2020/06/22

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کے انتقال پر تعزیت ی پیغام ارسال کیا ہے۔
News ID: 442203    Publish Date : 2020/02/29

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے تعزیت ی پیغام میں میجرجنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی مہندس کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد پیش کی اور ایران میں تین دن تک سوگ کا اعلان کرتے ہوئے فرمایا: ظالموں اور مجرموں سے سخت انتقام لیا جائےگا ۔
News ID: 441863    Publish Date : 2020/01/03

پیغام کے ذریعہ ؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک پیغام کے ذریعہ آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
News ID: 440764    Publish Date : 2019/07/09

امت اسلامی عالمی کونسل نے اپنے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی خواہر گرامی کے انتقال پر ان کی خدمت میں تعزیت پیش کی ۔
News ID: 440546    Publish Date : 2019/06/07

فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ کو ان کی بہن کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
News ID: 440545    Publish Date : 2019/06/07

پاکستان:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے انتقال پر آیت اللہ ہاشمی شاہرودی نے تعزیت ی پیغام ارسال کیا ۔
News ID: 439466    Publish Date : 2018/12/29

ھندوستان کے علمائے کرام نے ایران عدلیہ کے سابق سربراہ حضرت آیت اللہ محمود ہاشمی شاھرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ۔
News ID: 438980    Publish Date : 2018/12/26

آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آ‌یت الله صافی گلپایگانی نے اسلام کے دشمنوں کے مقابلہ میں تمام مسلمانوں کو یکجہتی کی دعوت دی ہے اور کہا : اس وقت تمام مسلمانوں کی ذمہ داری ہے کہ اسلام کے قسم کھائے دشمنوں سے مقابلہ میں اتحاد و یکجہتی قائم کریں ۔
News ID: 435906    Publish Date : 2018/05/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
News ID: 435336    Publish Date : 2018/03/14

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسافر بردار طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 435085    Publish Date : 2018/02/19

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پلاسکو سانحہ دیدگان کے پسماندگان سے ھمدردی کا اظھار کرتے ہوئے ایرانی مسئولین سے مطالبہ کیا کہ سانحہ دیدہ افراد کے اھل خانہ کی رسیدگی کریں اور پرانی بلڈینگوں کے سلسلہ میں چارہ اندیشی کریں ۔
News ID: 425823    Publish Date : 2017/01/21

News ID: 424942    Publish Date : 2016/12/08