Tags - مسجد الاقصی
آج مسجد اقصی کو نذر آتش کئے جانے کے افسوسناک واقعے کو نصف صدی گزر جانے کے بعد بھی اس مقدس مقام کے اردگرد صہیونی فوجی تعینات ہیں۔ مسجد اقصی کے نیچے صہیونی رژیم نے لمبی لمبی سرنگیں کھود رکھی ہیں جن سے اس مسجد کی بنیادیں خطرے کا شکار ہو گئی ہیں۔
News ID: 443520    Publish Date : 2020/08/22

مصر کے مفتی :
مصر کے مفتی نے جوانوں کو با خبر کرنا اور ضمیر کو بیدار کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کا سر فہرست مسئلہ ہے اس پر بے توجہی کرنا اسلام سے خیانت ہے ۔
News ID: 443047    Publish Date : 2020/06/30

آيت اللہ شیخ عیسی قاسم :
بحرین کے شیعوں رہبر نے کہا :مزاحمت اور مقاومت کے بغیر فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی ممکن نہیں ہے ۔
News ID: 442770    Publish Date : 2020/05/19

قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔
News ID: 442596    Publish Date : 2020/04/28

غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصی ٰ میں نماز پڑھی۔
News ID: 441821    Publish Date : 2019/12/28

مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخل ہونے پر اس مقدس مقام پر جھڑپیں شروع ہو گئیں .
News ID: 441530    Publish Date : 2019/10/31

صیہونی حکومت کے انتہا پسند مذہبی لیڈروں کی کال پر تین سو صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کردیا ۔
News ID: 441398    Publish Date : 2019/09/29

غرب اردن کے شہر الخلیل میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتنیاہو کے دورے سے قبل غاصب صیہونی حکومت کے فوجی بڑی تعداد میں اس علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں تاکہ فلسطینیوں کے ہر طرح کے مظاہرے کو ناکام بناسکیں۔
News ID: 441231    Publish Date : 2019/09/05

متحدہ عرب امارات نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع فلسطینی املاک کی خریداری اور انہیں صیہونیوں کو منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔
News ID: 441175    Publish Date : 2019/08/29

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ امریکا کا سینچری ڈیل منصوبہ بیت المقدس یا مسجد الاقصی کو فلسطینیوں سے جدا نہیں کرسکتا۔
News ID: 440635    Publish Date : 2019/06/20

فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 436666    Publish Date : 2018/07/22

صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کے اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
News ID: 435384    Publish Date : 2018/03/21

لبنان کے سنی عالم دین:
سرزمین لبنان کے سنی عالم دین نے کہا: آج شیعہ اور اہل سنت دونوں ہی حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری حجت الاسلا والمسلمین سید حسن نصرالله کو باعث فخر جانتے ہیں اس کے لئے اسلامی مزاحمت کے مقاصد شیعہ و سنی دونوں کے مشترکہ مقاصد ہیں ۔
News ID: 435200    Publish Date : 2018/02/28

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی صدر کے تازہ اقدامات کے مقابلے میں امت اسلامیہ کی وحدت اور بھرپور استقامت پر زور دیا ہے۔
News ID: 432155    Publish Date : 2017/12/08

انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کے بعد قبہ الصخرہ پر بھی حملے شروع کر دیئے۔
News ID: 432075    Publish Date : 2017/12/03

روضہ امام رضا علیہ السلام کے متولی نے گذشتہ روز مسجد الاقصی و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر صیہونیوں کی طرف سے حملہ کے رد عمل میں پیغام صادر کیا ۔
News ID: 429252    Publish Date : 2017/07/30

ایرانی عوام نے نماز جمعہ کے بعد ملک بھر کی سڑکوں اور شاہراہوں پر مظاہرے کرکے مقبوضہ فلسطین اور میانمار کے مسلمانوں پر ڈھاے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
News ID: 429222    Publish Date : 2017/07/28

اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کی استقامت کے بعد مسجد الاقصی کے اردگرد تمام سکیورٹی اقدامات کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
News ID: 429203    Publish Date : 2017/07/27

سید شاہ عبد الحق قادری :
جماعت اہلسنّت پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کا داخلہ بند کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف موثر احتجاج کرکے ہی فلسطین کے مسلمانوں کو یہود کے ظلم سے نجات دلا سکتے ہیں۔
News ID: 429107    Publish Date : 2017/07/21

فلسطینی وزارت خارجہ :
فلسطینی وزارت خارجہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالنے کے ساتھ مسجد الاقصی پر صہیونیوں کی جانب سے بے حرمتی اور حملوں کو روکا جائے۔
News ID: 429043    Publish Date : 2017/07/16