Tags - سمر کیمپ
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے ضلع کے مختلف یونٹس میں بچوں کی دینی واخلاقی تربیت کے لیے سمر کیمپ س کا انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 440832    Publish Date : 2019/07/18

بھٹ شاہ پاکستان:
اے ایس او کے مرکزی صدر قمر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکشاپ کا انعقاد ایک نعمت سے کم نہیں ہے، جہاں پر شرکاء کو اللہ تعالیٰ و آئمہ ہدیٰ علیھم السلام کا پسندیدہ ماحول حاصل ہے، کوشش ہے کہ معاشرے کو بہترین شخصیات مہیا کریں۔
News ID: 436547    Publish Date : 2018/07/09

حرم امیر المومنین (ع) میں مدارس وقف الشیعہ کے طلاب کے لئے ثمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا انتظام حرم کے شعبہ امور دینیہ نے کیا تھا ۔
News ID: 429202    Publish Date : 2017/07/27