Tags - سعودیہ
سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
News ID: 443596    Publish Date : 2020/08/31

پاکستان نے عملی طور پر ہمیشہ سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے، زبانی طور پر پاکستان نے ضرور غیر جانبدار رہنے کا نعرہ لگا رکھا ہے، لیکن سعودی عرب میں پاکستان کے سابق ملٹری چیف جنرل راحیل شریف کی موجودگی پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہے۔
News ID: 443418    Publish Date : 2020/08/11

سعودی وزارت حج کے مطابق پینتالیسویں سالانہ حج کانفرنس اس سال آن لائن منعقد کی جارہی ہے۔
News ID: 443279    Publish Date : 2020/07/27

سعودی عرب کے ولیعہد؛
سعودی عرب کے امریکہ اور اسرائیل نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مدینہ منورہ کی حرمت اور تقدس پامال کرنے کے لئے مدینہ میں فیشن میگزین کی اشاعت کا اجازت نامہ جاری کردیا ہے۔
News ID: 443124    Publish Date : 2020/07/10

شیعہ مرجعیت کی اہانت(8 )؛
سرزمین بنارس ھندوستان کے عظیم المرتب شیعہ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین سید ضمیر الحسن رضوی نے سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے ایت اللہ العظمی سیستانی کی توہین پر سخت رد عمل پیش کیا اور کہا: مملکت آل یھود کی ذلیلانہ حرکت ناقابل برداشت ہے۔
News ID: 443087    Publish Date : 2020/07/06

شیعہ مرجعیت کی اہانت(4)؛
ہیش ٹیگ سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے صارفین نے « سعودیہ مشرقی وسطی کیلئے شرم آور ہے» ہیش ٹیگ لانچ کیا اور تاکید کی کہ مرجعیت ہماری ریڈ لائن ہے اوراسی نے عراق کو بیگانہ طاقتوں کی مداخلت و دھشت گردوں کے خونی پنجے سے نجات دلائی ہے۔
News ID: 443076    Publish Date : 2020/07/04

سعودیہ عربیہ کے نیوز پیپر«الشرق الاوسط» نے گذشتہ شب ایک کارٹون بنا کر ایت العظمی سیستانی کی توھین کی۔
News ID: 443072    Publish Date : 2020/07/04

انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 442936    Publish Date : 2020/06/13

سعودیہ میں تیزی سے گرتی معیشت کی کئی وجوہات ہیں، پچھلے کچھ عرصہ میں تیل کی قیمتیں بڑی تیزی سے نیچے آئی ہیں۔ کرونا کیوجہ سے تیل کی طلب میں ہونیوالی بڑی کمی نے مزید دھچکا لگایا۔ معیشت کی تباہی کی سب سے اہم وجہ جس نے سعودی عرب کو ہلا کر رکھ دیا۔
News ID: 442764    Publish Date : 2020/05/18

کورونا وائرس نے جہاں تمام عالمی نظام کو تہہ و بالا کردیا ہے اب حج پر بھی اس کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔
News ID: 442428    Publish Date : 2020/04/01

ھندوستان:
آل جموں و کشمیر ایسوسی ایشن آف حج و عمرہ کمپنیز کے صدر فیروز احمد کا کہنا ہے کہ حج و عمرہ کرانے والی کمپنیوں کو زبردست مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔
News ID: 442363    Publish Date : 2020/03/23

چین کے طبی ذرائع نے آج اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک میں 28 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے اور مزید 99 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ہوئے۔
News ID: 442245    Publish Date : 2020/03/07

سید عبدالملک بدرالدین الحوثی:
تحریک انصاراللہ کے رہنما اور یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملک کے اقتصادی اور انسانی بحران کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
News ID: 442039    Publish Date : 2020/02/03

بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پراسلامی تعاون تنظیم (OIC) میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی عرب کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
News ID: 441852    Publish Date : 2019/12/31

صوبہ قطیف کی قرآنی کونسل کے تعاون سے شیعوں کے درمیان حفظ، تجوید و ترتیل کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
News ID: 441775    Publish Date : 2019/12/17

امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ اگر وہ 2020 کےصدارتی انتخابات میں کامیاب ہوگئے تو وہ سعودی عرب اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لائیں گے۔سعودی عرب میں ایک بے رحم ، ظالم اور ڈکٹیٹر حکومت ہے۔
News ID: 441634    Publish Date : 2019/11/25

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ریاض میں، سعودی حمایت یافتہ مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی اور اماراتی حمایت یافتہ عبوری کونسل کے درمیان معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کا یمن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
News ID: 441563    Publish Date : 2019/11/06

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
News ID: 441418    Publish Date : 2019/10/02

سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ سرزمین حجاز پر آل سعود کی حکومت اب کمزور اور ضعیف ہوگئی ہے اور وہ اپنی عمر کے آخری مراحل میں ہے۔
News ID: 441345    Publish Date : 2019/09/23

مولانا تطہیر زیدی:
لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ مجلس، جلوس، ماتم عزاداری کی مختلف صورتیں دین کے مطابق اور دین کی ترویج کے لئے ہونی چاہئیں۔ انسان کی زندگی میں اس کے اثرات نظر آنا چاہئیں۔
News ID: 441332    Publish Date : 2019/09/21