Tags - عید غدیر
حجت الاسلام و المسلمین ظھور مھدی مولائی کا عید غدیر کے موقع پر نیا کلام۔
News ID: 443396    Publish Date : 2020/08/08

قائد انقلاب اسلامی نے عید الاضحی اور عید غدیر خم کی مناسبت سے ملک کی مختلف جیلوں میں بند دو ہزار سے زیادہ قیدیوں کی سزا معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
News ID: 443387    Publish Date : 2020/08/06

عید غدیر خم کے موقع پر دنیا کے لاکھوں شیعوں نے حرم امیرالمومنین امام علی(ع) میں حاضری دی ۔
News ID: 441124    Publish Date : 2019/08/23

حجت الاسلام والمسلمین پناهیان:
حوزه علمیہ قم کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ولایت پر استوار حکومت میں پابرہنہ اور سادے لوگ قدرت کی اساس ہیں کہا: مغربی جمھوریت کا نارہ عوام فریبی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ۔
News ID: 441112    Publish Date : 2019/08/21

بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بعض اسلامی ملکوں کے حکمرانوں کا ولایت پر عقیدہ نہیں ہے اسی لئے وہ امریکا اور صیہونی حکومت کے ہاتھ کا کھلونا بنے ہوئے ہیں۔
News ID: 441109    Publish Date : 2019/08/21

News ID: 441105    Publish Date : 2019/08/20

آج 18 ذی الحجہ اور عید اللہ الاکبر یعنی عید غدیر ، عید ولایت کا دن ھے ۔ایک طرف تو غدیر کے بارے مسلمانوں کے ایک بڑے طبقے کو " آلزایمر " کی بیماری ھو گئی، اور اس عظیم حقیقت کو یا تو جان بوجھ کر طاق نسیاں کے حوالے کر دیا گیا ، اور یا غفلت کی وجہ سے فراموشی کے سپرد کر دیا گیا ۔
News ID: 441104    Publish Date : 2019/08/20

عید ولایت کے موقع پر؛
عید س عید غدیر خم کے موقع پر عظیم الشان محافل کا انعقاد ہوا اور مراجع تقلید کے ہاتھوں طلاب کرام کو عمامے رکھے گئے ۔
News ID: 437026    Publish Date : 2018/08/31

ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 437022    Publish Date : 2018/08/31

قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد نقوی کی یوم غد یرپر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی ۔
News ID: 437017    Publish Date : 2018/08/30

عید غدیر (قسط سوم)
یوم غدیر اس دن کو کہتے ہیں جس دن رسول خدا (ص) نے علی کو ہادی و رہبر کی حیثیت سے لوگوں کے لئے بلند کیا ۔
News ID: 437015    Publish Date : 2018/08/30

عید غدیر (قسط دوم)
یوم غدیر خم میری امت کی با فضیلت ترین عیدوں میں سے ہے ۔
News ID: 437014    Publish Date : 2018/08/29

عید غدیر (قسط اول)
عید غدیر سے دشمنی کا سبب یہ ہے کہ غدیر عید ولایت و سیاست ہے ۔
News ID: 437013    Publish Date : 2018/08/29

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا اور خاص طور پر نجف اشرف میں عید غدیر کا جشن مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 437000    Publish Date : 2018/08/29

معصوم نقوی:
جے یو پی نیازی کے سربراہ کا پیغام عید میں کہنا تھا کہ عیدالفطر تو ان کی ہے جس نے اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق رمضان المبارک کے روزے رکھے اور اپنی زندگی کو قرآنی احکامات کے مطابق ڈھالا، ورنہ بھوک پیاس کچھ فائدہ نہیں دیتی، روزہ غربت کی پیاس یاد دلاتا اور حالات کو درست رکھنے کی طرف مائل کرتا ہے۔
News ID: 436279    Publish Date : 2018/06/15

News ID: 429878    Publish Date : 2017/09/10

News ID: 429877    Publish Date : 2017/09/10

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ اہل بیت (ع) کی خوشیوں پر تاکید ہونی چاہیئے بیان کیا : یہ کام انجام پائے تا کہ بعض لوگ یہ فکر نہ کریں کہ دین اسلام میں صرف عزاداری ہے اور خوشیوں پر اہمیت نہیں دی جاتی ہے ۔
News ID: 429685    Publish Date : 2017/08/28

حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے عید غدیر کی جاری تقریبات کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔
News ID: 423535    Publish Date : 2016/09/29

عید غدیر کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر ایک عظیم جشن کا اہتمام کیا گیا جو حرم مطہر رضوی کے امام خمینی ہال میں منعقد ہوا ۔
News ID: 423409    Publish Date : 2016/09/23