Tags - عاشورا
سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کربلا کی جنگ انسانی معاشرے میں عدل و انصاف کی حکمرانی کے قیام کے لئے جنگ تھی، عالم بشریت کی سر بلندی، حریت و آزادی، عزت و شرف اور انسانی اقدار کے احیاء کی جنگ تھی۔
News ID: 441255    Publish Date : 2019/09/10

عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
News ID: 437190    Publish Date : 2018/09/20

مقررین نے فلسفہ شہادت کے بارے میں تفصیل سے بیان کرتے ہوئے امام حسین (ع) کے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی۔ علی نگر میں ذوالجناح، عَلم اور تازیہ کے جلوس نکالے گئے جو امام بارگاہ چندر کوٹ سے شروع ہو کر کربلا میں اختتام پذیر ہوئے جس دوران سینکڑوں کی تعداد میں عزاء داروں نے روایتی انداز میں ماتم کیا ۔
News ID: 430200    Publish Date : 2017/10/02

رسا نیوز ایجنسی - واقعہ کربلا کی یاد میں گلگت بلتستان میں ماہ اسد میں ہونے والے عزاداری کے سلسلہ کا عاشورا یکم اگست کو ہوگا ۔
News ID: 8336    Publish Date : 2015/07/30

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله ناصر مکارم شیرازی نے ظھر عاشور کو زائرین معصومہ قم (س) سے خطاب میں کہا: نماز، امر بالمعروف اور ظلم و ستم سے آزادای قیام عاشورا ء کا مقصد ہے ۔
News ID: 7445    Publish Date : 2014/11/05

حجت الاسلام آقاتهرانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے پارلیہ مینٹ میں تہران کے نمائندہ نے خدا کے راستہ میں ثابت قدم رہنے کو امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی اہم خصوصیت جانا ہے اور کہا : آج کل بعض لوگ رواداری کا نعرہ لگا رہے ہیں یہ مغرب کے زیر اثر ہیں جو ہماری ثقافت سے ہم آہنگ نہیں ہے ۔
News ID: 7411    Publish Date : 2014/10/26