Tags - انتہا پسند
ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔
News ID: 443221    Publish Date : 2020/07/19

سادھؤوں کے قتل کے معاملے میں پال گھر میں ماب لینچنگ کے واقعے کے حوالے سے ایک سو دس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
News ID: 442552    Publish Date : 2020/04/21

امت اسلامی عالمی کونسل :
امت اسلامی عالمی کونسل نے مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند ہندو کے ظلم و جنایت پر دنیا کی خاموشی کو انسانیت کی تباہی جانا ہے ۔
News ID: 442229    Publish Date : 2020/03/03

دہلی میں مسلم کش فسادات کے بارے میں ایک مقدمے کی سماعت میں حکمراں جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے تین وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دینے پر دہلی ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
News ID: 442195    Publish Date : 2020/02/27

عدالت عظمی کی تعصبانہ فیصلہ:
عدالت عظمی نے ریاست گجرات میں ۲۰۰۲ کے مسلم کش فسادات میں ۳۳ مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا ہندو دہشت گردوں کو رہا کردیا ہے۔
News ID: 442014    Publish Date : 2020/01/29

بعض تجزیہ کار اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ نریندر مودی کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیوں کا نتیجہ ملک میں ایک خاص قسم کا عقیدہ حکم فرما ہونے کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ اس کا نتیجہ ملک میں تناو اور افراتفری کی صورت میں نکلے گا ۔
News ID: 441798    Publish Date : 2019/12/22

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے ہندوستان کی ۲ ہندو انتہا پسند تنظیموں وشوا ہندو پریشد اور راشٹریہ سیوک سنگھ کو عسکریت پسند تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
News ID: 436324    Publish Date : 2018/06/20

تصویری رپورٹ:
News ID: 7514    Publish Date : 2014/11/24

آیت الله مکارم شیرازی نے انڈونیشیا کے علماء سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ تکفیری نہ حکومت ہے اور نہ ہی ان لوگوں نے اسلام کی خوشبو کا احساس کیا ہے ، اور دنیاے اسلام کے علماء سے اپیل کی ہے کہ تکفیری و انتہا پسند ی فکر کو ختم کی جائے ۔
News ID: 7302    Publish Date : 2014/09/25

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے حسن ابدال میں ایک ڈاکٹر ، ہنگو شہر میں 2 مختلف مکاتب فکر کے اساتذہ کی شہادت اور مانسہرہ میں مسجد کو بم دھماکے سے اڑانے کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا: انتہا پسند لشکروں اور قاتلوں کو شیلٹر فراہم کرنے کی بجائے قانونی کٹہرے میں لایا جائے ۔
News ID: 6755    Publish Date : 2014/05/13