Tags - خیانت
فلسطینی اتھارٹی :
فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔
News ID: 443681    Publish Date : 2020/09/13

حزب اللہ لبنان ؛
بحرین کی آل خلیفہ حکومت اور اسرائیل کے تعلقات کے اعلان پر اسلامی جمہوریہ ایران سمیت فلسطینی تنظیموں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 443680    Publish Date : 2020/09/13

سعید خطیب زادہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی گروہوں کے حالیہ اجلاس کا خير مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی گروپوں کا اجلاس اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کے مقابلے میں ان کی ذہانت اور بیداری کا مظہر ہے۔
News ID: 443660    Publish Date : 2020/09/07

محمود عباس :
فلسطین کے صدر نے کہا کہ فلسطینی حکام صدی معاملے کے بارے میں کسی بھی ثالث سے مذاکرات نہیں کریں گے۔
News ID: 443630    Publish Date : 2020/09/04

محمود عباس :
فلسطین کے صدر نے کہا کہ فلسطینی کی نیابت میں امارات سمیت کسی بھی ملک کو اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کرنے کا کوئي حق نہیں ہے۔
News ID: 443455    Publish Date : 2020/08/14

لبنان کے اہل سنت مفتی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
لبنان کے اہل سنت مفتی نے بیان کیا : صیہونی حکومت کے ساتھ معمولی تعلقات عربی حاکموں کی اسلامی قوم سے خیانت کی دلیل اور یہ ان کی غلامی کی سند ہے ۔
News ID: 442710    Publish Date : 2020/05/12

بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پراسلامی تعاون تنظیم (OIC) میں کسی بھی طرح کی بات چیت یا قرارداد سے بھارت اور سعودی عرب کے رشتوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
News ID: 441852    Publish Date : 2019/12/31

محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کرکے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کررہا ہے۔
News ID: 436603    Publish Date : 2018/07/15

مزاحمتی علماء کونسل کے سربراہ :
شیخ ماہر حمود نے بعض رجعت پسند عربی و اسلامی رہنماؤں کا صیہونی ظالم حکومت کے ساتھ عادی رابطہ کو تباہ کن جانا ہے ۔
News ID: 435930    Publish Date : 2018/05/15