Tags - امام رضا
آئمہ اطہار علیہم السلام کی شہادت کے ایّام کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے صحنوں میں مجالس و عزاداری کی تاریخ کافی پرانی ہے ۔
News ID: 443558    Publish Date : 2020/08/25

مشہد میں محرم کا آغاز امام رضا علیہ السلام کے روضے کے گنبد پر نصب پرچم کی تبدیلی سے رسمی طور پر شروع ہوتا ہے۔
News ID: 443517    Publish Date : 2020/08/21

آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حرم مطہرکے اصلی صحنوں میں سائبان لگانے کا پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور امام رضا علیہ السلام کی عنایت سے روز بروز اس طرح کے سائبانوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
News ID: 443362    Publish Date : 2020/08/04

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئےکہ ایسے حالات فراہم کئے جائيں کہ کتاب معاشرے کی زندگی کا حصہ بن جائے کہا کہ : اسلامی معاشرے میں کتابخوانی کا رواج اور کتاب کے اثرات اتنے نہيں دیکھے جارہے ہیں جتنے اسلامی معاشرے میں ہونے چاہئيں ۔
News ID: 443220    Publish Date : 2020/07/19

News ID: 443113    Publish Date : 2020/07/08

امام رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے ایام کی مناسبت سے ہمارے گھروں میں ہر طرف چراغانی ہے ، مجازی فضا میں ہر سو مسرتوں کی انجمنیں سجی ہیں کرونا کے ایام میں ہم باہر تو نہیں نکل سکتے لیکن انٹرنیٹ کے ذریعہ جھان تشیع میں منائے جانے والے عشرہ کرامت سے ضرور مطلع ہو رہے ہیں
News ID: 443064    Publish Date : 2020/07/02

شطرنجی مامون نے اپنی تمام شطرنجی چالیں چلی لیکن کوئی سکون میسر نہ ہوا تو آخری راستہ حضرت امام علی رضاؑ میں دکھا ۔ اس لئے آپ کو زبردستی مدینہ سے خراسان بلا کر پہلے خلافت کی پیش کش کی تو عالم آل محمد نے اس کی تمام مکاریوں کے جواب میں فرمادیا۔۔۔۔۔
News ID: 443063    Publish Date : 2020/07/02

بسلسلہ ولادت با سعادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام و بی بی فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا ویڈیو کانفرنس منعقد کی گئی۔
News ID: 443059    Publish Date : 2020/07/02

امام علی ابن موسیٰ الرضا ؑکی زندگی کا ہم ترین واقعہ آپ کا ولی عہد ہونا ہے مامون نے اپنے چند افراد جیسے رجاء ابن ابی ضحاک اور یاسر خادم کو یہ ذمہ داری سونپی کہ مدینہ جاکر علی ابن موسیٰ الرضا ؑکو اس سفر پر راضی کریں اور آپ کو مدینہ سے خراسان تک لائے۔
News ID: 443057    Publish Date : 2020/07/02

آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی الرضا(ع) اور حضرت فاطمه معصومه (س) کے حرم مطہر کو کھول دیا گیا ۔
News ID: 442814    Publish Date : 2020/05/25

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ اہل سنت کا پا پیاده زیارت امام رضا (ع) کے لئے آنا اہل بیت (ع) سے شیفتگی اور اتحاد مسلمین کی علامت ہے
News ID: 441517    Publish Date : 2019/10/27

آ‎ستان قدس رضوی نے خیال ظاہر کیا ہے کہ صفر کی آخری تاریخ یعنی امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسّی لاکھ زائرین مشہد مقدس پہنچیں گے ۔
News ID: 441472    Publish Date : 2019/10/20

ماه محرم‌ الحرام اور سید و سالار شهیدان کربلا اور ان کے اصحاب باوفا کے سوگواری کے ایام کی آمد کی مناسبت سے رهبر معظم انقلاب کی موجودگی میں قبر امام رضا (ع) کی غبار روی کی گئی ۔
News ID: 441180    Publish Date : 2019/08/31

علامہ مقصود علی ڈومکی:
عشرہ کرامت اور حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے گوٹھ تاج محمد برڑو میں محفل جشن کا اہتمام کیا گیا۔
News ID: 440809    Publish Date : 2019/07/15

News ID: 440778    Publish Date : 2019/07/11

حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی:
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام کے متولی نے دشمن کو پیچھے ڈھکیلنے کا واحد راستہ ، استقامت جانا اور کہا: تسلیم ہونے کی صورت میں دشمن عقب نشینی نہیں کرے گا ۔
News ID: 439739    Publish Date : 2019/02/11

دختر رسول اعظم  حضرت فاطمہ زہراء سلام  اللہ علیھا  کے یوم شہادت کی مناسبت  سے مشہد مقدس  میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی معنوی  اور ملکوتی فضا مکمل طور پر سوگوار و عزادار ہے۔
News ID: 439727    Publish Date : 2019/02/10

شیعیان بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشہد مقدس میں تشریف فرما ہیں ۔
News ID: 439674    Publish Date : 2019/02/03

امام رضا علیہ السلام کے روضہ کے متولی :
حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے کہا : ادیان کے درمیان گفتگو تکفیری تحریک ، انحرافات اور جہالتی تشدد سے مقابلہ کا ایک جلوہ ہے ۔
News ID: 439662    Publish Date : 2019/01/31

آیت اللہ صافی گلپایگانی نے اپنے پیغام میں کہا : دوسرے ادیان کے علماء بھی جب امام رضا علیہ السلام سے رو برو ہوتے تو آپ کو الہی علوم و معارف کا سرچشمہ پاتے ۔
News ID: 439661    Publish Date : 2019/01/31