Tags - ظالم
حجت الاسلام سید علی رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلا کے میدان میں نواسہ رسول نے یزید اور یزیدیت کو ہمیشہ کیلئے بے نقاب کر دیا۔
News ID: 443556    Publish Date : 2020/08/25

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عدل و انصاف کی بالادستی اور ظالم وں کے خلاف جدوجہد کا جو راستہ ہم نے اختیار کر رکھا ہے، وہ انبیاء، اولیاء اور شہداء کا راستہ ہے۔
News ID: 442008    Publish Date : 2020/01/27

رپورٹوں کے مطابق آل سعود حکومت دوہزار گیارہ سے اب تک قطیف علاقے کے ایک سو اٹھائیس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر چکی ہے۔
News ID: 441463    Publish Date : 2019/10/15

آیت اللہ محسن کازرونی :
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت اللہ کازرونی نے مومنون کی سب سے اہم خصوصیت سچائی اور راستگوئي بتایا اور کہا : مومن کبھی بھی چھوٹ نہیں بولتا اور صداقت ہمیشہ اس کے وجود کا حصہ ہوتی ہے ۔
News ID: 441257    Publish Date : 2019/09/10

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ کربلا حق پرستوں اور حریت پسندوں کی درسگاہ ہے ۔
News ID: 441207    Publish Date : 2019/09/03

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پیغام محرم الحرام ہمیں مظلومین جہاں کی نصرت و حمایت کا درس دیتا ہے آج کشمیر، فلسطین، یمن اور بحرین کے مظلومین کی حمایت اور ان کی مدد کرنا ہم پر فرض ہے ۔
News ID: 441188    Publish Date : 2019/09/01

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ 37 افراد کو قتل کرنا تشیع کو للکارنے کے مترادف ہے۔
News ID: 440260    Publish Date : 2019/04/26

بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
News ID: 439660    Publish Date : 2019/01/31

حجت الاسلام والمسلمین رفیعی نے بیان کیا:
جامعہ المصطفی العالمیہ کے استاد نے کہا: الھی امتحانات کی مختلف قسمیں ہیں اور کوئی بھی اس امتحان سے نہیں بچ سکتا ، جس قدر بھی انسان کی معنوی منزل بالاتر ہوگی امتحان بھی اسی قدر سخت ہوگا ۔
News ID: 438849    Publish Date : 2018/12/09

سعودی عرب کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت نے یمن میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
News ID: 437300    Publish Date : 2018/10/02

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : انسان کو چاہیئے کہ دنیا پرستوں و ظالم ین سے سبق حاصل کرنا چاہیئے اور غور کریں کہ شاہ ایران ، صدام اور دوسرے ظالم وں کا کیا حشر ہوا ہے ۔
News ID: 436155    Publish Date : 2018/06/03

ماہ رمضان کے پہلے جمعے کو ایران، پاکستان، ہندوستان، برطانیہ، ترکی، لبنان اور فلسطین سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے جس کے دوران مظاہرین نے فلسطینی عوام سے یکجہتی اور صیہونی حکومت کے خلاف اپنے شدید غم و غصے اور نفرت کا اعلان کیا -
News ID: 435971    Publish Date : 2018/05/19

حجت الاسلام سید تنویر امام رضوی :
حوزہ علمیہ ہندوستان کے استاد اور مبلغ دین مبین اسلام نے اس وقت کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا : اس وقت مسلمانوں کو اتحاد کے ساتھ ساتھ حکیم ، مدبر ، اسلام شناس ، شجاع اور با بصیرت رہبر کی ضرورت ہے تا کہ دشمن و منافقین کی یلغار سے اسلام و مسلمانوں کو نجات دلا سکے ۔
News ID: 435893    Publish Date : 2018/05/12

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : سامراجی محاذ کے ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہا جا سکتا بلکہ اس کے خلاف مزاحمت و مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
News ID: 435845    Publish Date : 2018/05/08

آغا علی رضوی:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جی بی اسمبلی کو جب تک آزاد و خودمختار نہیں بنایا جاتا اور وزیراعظم کے اختیارات کو محدود نہیں کیا جاتا اس خطے میں خوشحالی کبھی نہیں آسکتی۔
News ID: 435810    Publish Date : 2018/05/05

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ ملک میں آر اوز کے الیکشن کی بجائے قوانین کیمطابق الیکشن ہو، پھر تبدیلی آئیگی، جو تین دفعہ وزیراعظم بنا ہو، اُسے زیب نہیں دیتا کہ وہ عدلیہ کیخلاف چڑھ دوڑے۔
News ID: 435467    Publish Date : 2018/04/02

بحرین میں آمریت مخالف تحریک میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو ایران کے مقدس شہر قم میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
News ID: 435136    Publish Date : 2018/02/23

ثروت اعجاز قادری:
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پوری دنیا سن لے، مسلمان حق خودارادیت اور فلسطین کی آزادی کیلئے مر تو سکتے ہیں، مگر آزادی کی تحریک کو کمزور ہونے نہیں دینگے۔
News ID: 434909    Publish Date : 2018/02/05

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مقبوضہ فلسطین کو اسرائیل کے غاصبانہ تسلط سے آزاد کرانے کیلئے عالمی قوتوں کو کردار ادا کرنا ہوگا، جب تک مسئلہ فلسطین کا پرامن اور فلسطینی عوام کی امنگوں کے مطابق حل نہیں نکلتا تب تک پورے خطے کی سلامتی کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا رہیگا۔
News ID: 434904    Publish Date : 2018/02/05

ڈاکٹر محمد طاہر القادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : چہرے بدلنے سے کچھ نہیں بدلے گا کرپٹ اشرافیہ، جھوٹوں لٹیروں کو جنم دینے والے نظام کو بدلنا ہوگا۔
News ID: 430547    Publish Date : 2017/10/26