Tags - وھابی
کیا ہمارے دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ویسے ہی حالات پیدا ہوجائیں اور ایک مسلک کی عددی اکثریت کو دوسرے مسلک کے خلاف استعمال کرکے فضا کو تیرہ و تار کردیں۔ کیا مردانِ رشید جاگ رہے ہیں؟ کیا اہل تدبر اس صورتحال پر غور کرینگے؟ کیا مردان کار میدان میں آئیں گے؟
News ID: 443638    Publish Date : 2020/09/04

علامہ عبدالخالق اسدی:
ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ شیعہ سنی مکاتب فکر کے عقائد میں اختلاف آج کے نہیں، چودہ سو سالوں سے ہیں، جو عناصر ان اختلافات کو ہوا دے کر تصادم میں بدلنا چاہتے ہیں، انکی ڈوری کہیں اور سے ہل رہی ہے، تمام حالات پر ہماری گہری نظر ہے۔
News ID: 443614    Publish Date : 2020/09/02

دنیا بھر میں موجود حریت پسند ہر سال جنت البقیع کے انہدام کے جانگداز المیہ پر اس دن کی یاد میں مجالس کا اہتمام کرتے ہیں مختلف پروگرامز اور احتجاجی جلسوں میں شریک ہو کر اپنا احتجاج درج کراتے ہیں ۔
News ID: 442837    Publish Date : 2020/05/29

محمد عیسی:
اسلامی ورلڈ یونین کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: جو مسلمانوں میں اختلاف کا سبب ہے وہ فرقہ پرستی ہے وگرنہ شیعہ و سنی ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور اعتدال پسندی کے قائل ہیں۔
News ID: 442683    Publish Date : 2020/05/09

سری لنکا کے حکام نے سعودی حمایت کے زیر سایہ وہابیت طرز فکر روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔
News ID: 440747    Publish Date : 2019/07/07

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہتے ہوئِے کہا کہ شیعہ اب کافر نہیں ہیں ۔
News ID: 440053    Publish Date : 2019/03/27

بچوں کی تربیت اس نہج پر کی جائے کہ وہ ایک دوسرے کے عقائد و نظریات کا احترام کریں، کسی کو کسی کے عقائد پر اعتراض نہ کرنے دیا جائے، "جیو اور جینے دو" کا اصول اپنایا جائے،"اپنا عقیدہ چھوڑو نہیں، دوسرے کا چھیڑو نہیں" ماٹو بنا لیا جائے تو بہتری آسکتی ہے ۔
News ID: 439918    Publish Date : 2019/03/06

آغا سید حسن:
سرزمین کشمیر ھندوستان کے برجستہ عالم دین آغا سید حسن نے سعودی میں کمسن بچے کا سفاکانہ قتل انسانیت سوز جانا۔
News ID: 439757    Publish Date : 2019/02/13

ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں اب تک ایک محتاط اندازے کے مطابق ۴۰ ہزار سے زائد اہل تشیع پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ کراچی، گلگت، ڈیرہ اسماعیل خان، پاراچنار، کوئٹہ سمیت ملک کے ہر علاقہ میں شیعہ شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ یہ سوال تو حساس ہے لیکن اپنی جگہ اہمیت ضرور رکھتا ہے کہ مذہب و عقیدہ کے نام پر پاکستان میں شیعہ ہی نشانہ پر کیوں ہیں۔؟
News ID: 437776    Publish Date : 2018/11/28

حجت الاسلام والمسلمین سالمی:
حوزه علمیہ امام صادق(ع) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خداوند متعال شکر گزار دل ، ذکر کرنے والی زبان اور صابر انسان کو دوست رکھتا ہے کہا کہ شکر اخلاقی کمالات کا حصہ ہے ۔
News ID: 437775    Publish Date : 2018/11/28

حوزه علميہ كاشان کے استاد:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: ذكر و نام حسين(ع) دنیا سے مٹنے والا نہیں ہے ، دشمن جس قدر بھی کوشش کرلے دنیا سے نام امام حسين(ع) اور اهل بيت(ع) کو نہیں مٹا سکتا ۔
News ID: 437374    Publish Date : 2018/10/12

حجت الاسلام علی رضا شاه فضل:
جامعہ روحانیت کاشان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ قوم کی وجہ سے پابرجا ہیں ، اس کی بقا میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہے کہا: معاشرہ کی مظلوم ترین فرد حوزات علمیہ کے طلاب ہیں کہ جنہیں حکومت کی کوئی حمایت حاصل نہیں ہے ۔
News ID: 437341    Publish Date : 2018/10/08

امام کعبہ شیخ صالح الطالب سعودی حکومت کے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے ۔
News ID: 436958    Publish Date : 2018/08/24

امریکی سینٹیر برنی سینڈرز نے حکومت امریکا کو یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
News ID: 436829    Publish Date : 2018/08/10

پاکستان کو تباہ کرنے والے وہابی دہشت گردوں نے گلگت بلتستان کے علاقہ چلاس میں ۱۲ تعلیمی اداروں پر حملہ کر کے انہیں آگ لگادی۔
News ID: 436773    Publish Date : 2018/08/04

پاکستانی عمائدین:
ایم ایم اے کے دونوں رہنماؤں کا ملاقات میں کہنا تھا کہ دیانتدار قیادت صرف اور صرف متحدہ مجلس عمل کے پاس ہے، دہشتگردی اور تکفیریت فتنہ ہے، تمام جماعتیں ایم ایم اے کے دستور کی پابند ہیں، کسی تکفیری دہشتگرد کی حمایت نہیں کرینگے، اسلام پسند امیدواروں کی حمایت کی جائیگی۔
News ID: 436548    Publish Date : 2018/07/09

مکہ مکرمہ میں وہابیوں نے خانہ کعبہ پر پیٹرول چھڑک کراسے آگ لگانے کی کوشش کی جسے طواف کرنے والے عمرہ زائرین نے ناکام بنادیا۔
News ID: 436414    Publish Date : 2018/06/27

آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: وھابی وسیع پیمانے پر سٹلائٹس کے ذریعہ شیعوں کے خلاف سرگرمیاں انجام دے رہے کہ جس کا مقصد فقط و فقط شیعت اور نظام اسلامی کی ساکھ بگاڑنا ہے ۔
News ID: 436388    Publish Date : 2018/06/25

پاکستان میں پشاور کے باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب وہابی دہشت گرد مولوی بہادر کو گرفتار کرلیا۔
News ID: 436301    Publish Date : 2018/06/18

نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم ۱۰ افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
News ID: 436185    Publish Date : 2018/06/06