Tags - دوستانہ تعلقات
وزیراعظم پاکستان کے ایران کے دو روزہ دورے کے بارے میں آنیوالی رپورٹیں بہت حوصلہ افزا ہیں اور دونوں طرف اس احساس کا اظہار کرتی ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور روابط کو آگے بڑھانے کی بہت گنجائش موجود ہے ۔
News ID: 440245    Publish Date : 2019/04/24

دوست محمد کھوسہ:
سابق وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین میں بسنے والے مسلمانوں کو برداشت نہیں کرتا تو پاکستان جو کہ اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور شہید ذوالفقار علی کی کاوشوں سے ایٹمی طاقت بنا اسکو کیسے برداشت کرے گا۔
News ID: 439848    Publish Date : 2019/02/25

سلیم صافی:
پاکستان کے معروف تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے اندرونی حالات کے تناظر میں ایران کو ہر سطح پر یقین دلانا چاہئے کہ پاک سعودی تعاون سے اس کو فائدہ تو ہو سکتا ہے، لیکن ہم کبھی اس عمل کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے ایران کو نقصان ہو۔
News ID: 439809    Publish Date : 2019/02/20

صاحبزادہ ابوالخیر:
جے یو پی نورانی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماضی میں اسرائیل کے حق میں بیان بازی اور اب تعلقات کی بات نشانی ہے کہ یہ سب کچھ ایک پلاننگ کے تحت کیا جا رہا ہے اور آہستہ آہستہ اسرائیل کو تسلیم کرنیکی راہ ہموار کی جا رہی ہے۔
News ID: 439795    Publish Date : 2019/02/18