Tags - آیت الله مکارم شیرازی
آیت الله مکارم شیرازی کی تقریر کے ساتھ؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات ‌علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا، مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی اور حوزات ‌علمیہ کے مدیر آیت الله اعرافی کی تقریر سے آغاز ہوا۔
News ID: 443647    Publish Date : 2020/09/05

آیت الله مکارم شیرازی ووٹ ڈالنے کے بعد :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ۲۱ فروری بروز جمعہ روز انتخابات کو ایرانی قوم کے لئے خوشی و فیصلہ کن روز جانا ہے اور تمام لوگوں سے اس سخت حالات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی اپیل کی ہے ۔
News ID: 442151    Publish Date : 2020/02/21

آیت الله مکارم شیرازی سے حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ کی ملاقات :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ خراسان کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں حوزات علمیہ کی قدیمی بنیادی روایات کی حفاظت کی تاکید کی اور حوزات علمیہ پر آنے والے مشکلات و نقصانات کو بیان کیا ۔
News ID: 440958    Publish Date : 2019/08/01

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بدعتوں سے مقابلہ کو علماء دین کی ذمہ داری جانا ہے اور وہابیت کو شجرہ خبیثہ اور عالم اسلام کی مشکلات کا بنیادی علت بیان کیا ہے ۔
News ID: 439962    Publish Date : 2019/03/10

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ان خانوادہ کی حمایت کی اپیل کی ہے جو نسل کے افزائش میں توجہ رکھتے ہیں ، کم بچے اچھی زندگی نعرہ کو دینی اصول کے خلاف جانا ہے ۔
News ID: 439939    Publish Date : 2019/03/07

آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دشمن کی چالبازیوں اور پابندیوں کو نظام اسلامی کے مقابل متعدد شکست کا نتیجہ جانا ۔
News ID: 439899    Publish Date : 2019/03/04

آیت الله مکارم شیرازی:
مرجع تقلید وقت حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے حرام نگاہ کو انسانوں کو منحرف کرنے کے لئے شیطان کا مسموم اور زھریلا تیر بتایا اور کہا: انکھوں کی حیا ، حیا کی اہم ترین قسم ہے۔
News ID: 439814    Publish Date : 2019/02/21

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے کہا: دینی منابع اور ملکی آئین میں امر بالمعروف اور نهی عن المنکر کا خاص مقام ہونے کے باوجود افسوس یہ دو الھی فریضہ فراموشی کی نذر ہورہا ہے ۔
News ID: 439041    Publish Date : 2019/01/02

آیت اللہ مکارم شیرازی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : منیشات کی روک تھام کے سلسلے میں ثقافتی پروگرام اور میڈیا پر خصوصی مہم چلانے کی ضرورت ہے ۔
News ID: 437646    Publish Date : 2018/11/13

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اربعین حسینی پیدل مارچ کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا جلوہ اور دشمن ، اہل بیت علیہم السلام کا برا چاہنے والوں کے آنکھ میں خار ہے ۔
News ID: 437457    Publish Date : 2018/10/21

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مسلمان اپنے دینی مشترکات پر توجہ کریں کہا کہ ملت اسلامیہ ہر دور سے زیادہ آج اتحاد اور ھمدلی کی نیاز مند ہے ۔
News ID: 437048    Publish Date : 2018/09/03

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ آیت تبلیغ کی شان نزول و تفسیر سوائے ولایت امیر المومنین علی علیہ السلام کے کچھ نہیں ہو سکتا بیان کیا کہ اس آیت میں تین خصوصیت پائی جاتی ہے جس کا انطباق صرف مسئلہ ولایت پر ہے ۔
News ID: 437043    Publish Date : 2018/09/02

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌ آیت الله مکارم شیرازی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اہل بیت علیہم السلام سے توسل گمراہی سے مومنین کی حفاظت کرتی ہے بیان کیا : اگر معصومین کی زیارت نہ ہوتی تو ہم اہل بیت علیہم السلام کے مکتب کی پیروی کرنے والوں کو بہت سارے مشکلات سے روبرو ہونا پڑتا ۔
News ID: 436619    Publish Date : 2018/07/16

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌ آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی قوم کے نجات کا راستہ حقیقی اسلام کی طرف واپسی میں جانا ہے اور تاکید کی ہے : وہابیت اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہے کیوں کہ ان کی پیداوار صرف تشدد پسندی و مسلمانوں کا قتل عام ، تباہی اور اختلاف و جدائی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
News ID: 436587    Publish Date : 2018/07/13

حضرت آیت الله مکارم شیرازی کی جانب سے ؛
News ID: 436386    Publish Date : 2018/06/25

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اولاد کو نہیں چاہیئے کہ وہ اپنے ماں اور باپ کو گھر سے باہر کرے اور ان عظیم ہستی کو اولڈ ہاوس بھی نہیں بھیجنا چاہیئے کیوں کہ قرآن کریم فرماتا ہے کہ انسان کو اپنے والدین کے عمر دراز ہونے پر آزار و اذیت کا سبب نہیں ہونا چاہیئے ۔
News ID: 436061    Publish Date : 2018/05/27

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : ممکن ہے غیر شرعی راہ جیسے رشوت کے راستے سے انسان کو مال حاصل ہو اگر انسان کے اندر اس سے پرہیز کرنے کا روحیہ نہ پایا جائے تو اس سے دوری اختیار نہیں کر سکتا اور اس کے سامنے تسلیم ہو جاتا ہے ۔
News ID: 435994    Publish Date : 2018/05/20

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : اس وقت ہزاروں کی تعداد میں لوگ خاص کر جوان قرآنی مجالس میں شرکت کر رہے ہیں اور اہل بیت علیہم السلام کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہے ہیں ۔
News ID: 435969    Publish Date : 2018/05/17

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سیاسی مشکلات کو اقتصادی مسائل کا نتیجہ جانا ہے اور کہا : ۲۰ فی صد سود کے ذریعہ گھریلو پیداوار کو فروغ نہیں دیا جاسکتا ہے اور نہ اس میدان میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے ۔
News ID: 435905    Publish Date : 2018/05/13

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم نے پوری تاریخ میں شیعہ علماء کی مظلومیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : شیعہ علماء اسلامی علوم کو وجود میں لانے والے تھے اور بعض وجہوں سے مظلوم واقع ہوئے ہیں اور ان کی خدمات مکمل طور سے سب کے لئے روشن نہیں ہو پائی ہے ۔
News ID: 435890    Publish Date : 2018/05/11