Tags - حوزہ علمیہ قم
حوزات علمیہ ایران کے مدیر آیت الله اعرافی نے حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و استاد و مرجع تقلید حضرت آیت الله صافی گلپایگانی سے ملاقات و گفتگو کی ۔
News ID: 443173    Publish Date : 2020/07/14

صادقین فاونڈیشن کے زیر اھتمام؛
حوزہ علمیہ قم کے نامور اور معروف علمائے کرام کے ذریعہ ماہ رمضان المبارک میں جوانوں کیلئے آن لائن دینی کلاسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
News ID: 442621    Publish Date : 2020/05/01

NRC اور CAA کے خلاف، حوزہ علمیہ قم کے ہندوستانی علماء و طلاب کی جانب سے گذشتہ شب مدرسہ مرعشیہ قم میں منعقد ہونے ہونے والے احتجاجی جلسہ میں میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
News ID: 441777    Publish Date : 2019/12/18

آیت الله کعبی نے اجلاس«انقلاب کے دوسرے قدم میں حوزہ علمیہ کا کردار» میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزات علمیہ کی ذمہ داری فقہ کے دائرہ میں نظام اسلامی کی مدد ہے کہا: انقلاب کے دوسرے قدم کے ضروریات کی تدریس کی جائے ۔
News ID: 439864    Publish Date : 2019/02/27

حجت الاسلام والمسلمین محمدی گلپائگانی :
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم میں دشمن کے نفوذ کا بہت بڑا خطرہ ہے ۔
News ID: 439044    Publish Date : 2019/01/03

سرزمین ایران کے مشھور مقرر:
جامعۃ المصطفی العالمیۃ قم ایران کے استاد نے کہا: دین کو جاہل سے لینے میں ممکن ہے دین اور قیام امام حسین(ع) دونوں ہی تحریف کا شکار ہوجائے ، جاہلوں سے دین سیکھنے کا انجام وہی ہوگا جو یوروپ اور امریکا میں ہوا ، چرچ کے بے حیثیت ہونے کے ساتھ ساتھ دین بھی کمزور ہوتا چلا گیا ۔
News ID: 437574    Publish Date : 2018/11/05

News ID: 437055    Publish Date : 2018/09/04

آیت الله سبحانی کی تقریر سے؛
پہلی ستمبر کو مرجع تقلید قم حضرت آیت الله جعفر سبحانی کی تقریر کے ذریعہ حوزہ علمیہ قم کے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا ۔
News ID: 436996    Publish Date : 2018/08/29

حوزہ علمیہ نے اپنے بیانیہ میں صیہونیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا :حوزات علمیہ کی جانب سے غاصب اسرائیلی جرائم کی مذمت کرتے ہیں اور مسجد اقصیٰ کے سلسلہ میں صہیونزم کے معاندانہ اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
News ID: 429236    Publish Date : 2017/07/29

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے شھروں اور دیھاتوں کو اچھے مبلغین سے خالی ہونے پر تشویش کا اظھار کیا اور کہا: حوزہ میں الٹی مھاجرت کی سنت غلط ہے ، طلاب قم سے جانے کے بجائے قم آرہے ہیں جو مناسب نہیں ۔
News ID: 425770    Publish Date : 2017/01/18

آیت الله سبحانی:
حضرت آ‌یت الله سبحانی نے نظام اسلامی کے تحفظ کو ضروری بتاتے ہوئے کہا: اگر عوام دیندار رہے گی تو نظامی اسلامی بھی باقی رہے گا اور اگر ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے لوگوں کا دین ضعیف ہوگیا ، ان کا ایمان سست ہوگیا ، جوانوں نے دین سے منھ پھیر لیا تو برائیاں گھروں میں اپنا مسکن بنا لیں گی ۔
News ID: 424507    Publish Date : 2016/11/16

آیت الله جعفر سبحانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آ‌یت الله جعفر سبحانی نے حوزه علمیہ میں چھوٹیوں کی تعداد زیادہ ہونے پر عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے حوزوی تعطیلات کے سلسلے میں مستقل کونسل بنائے جانے کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 422341    Publish Date : 2016/06/02

حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیانیہ میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیانیہ جاری کر کے پاکستان میں تکفیریوں کے ذریعہ مظلوم شیعوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور بیان کیا : اس خون خوار جرائم سے جو بات واضح ہے وہ یہ ہے کہ اسلام کے کھلے اور پوشیدہ دشمن خاص کر امریکا اور صہیونی حکومت اور علاقے میں اس کے معاونین کی وہابی دہشت گردی اور ان کی کٹر عقیدہ کی حمایت ہے تا کہ عالم اسلام میں انتہا پسندی اور دہشت گردی بڑھے ۔
News ID: 7765    Publish Date : 2015/02/04

News ID: 5463    Publish Date : 2013/05/29