Tags - سید علی گیلانی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر پاکستان کی طرف سے کچھ مضبوط اور اہم فیصلوں کی ضرورت ہے۔
News ID: 441596    Publish Date : 2019/11/12

سید علی گیلانی :
حریت رہنما نے پوری امت مسلمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیرمیں انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنے والا ہے۔
News ID: 440973    Publish Date : 2019/08/04

سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ھندوستان کے اسی غیر حقیقت پسندانہ رویہ کی وجہ سے جموں و کشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا ضایعہ برابر جاری ہے اور کوئی بھی باشعور اور انسانی دل رکھنے والا شخص انسانی جانوں کے زیاں پر خوش نہیں ہوسکتا۔
News ID: 439897    Publish Date : 2019/03/04

جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس :
سید علی گیلانی نے کہا کہ سوپور کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہاں کی اکثریت نے کبھی بھی تسلط کو ذہن و قلب سے قبول نہیں کیا۔
News ID: 439068    Publish Date : 2019/01/06

سید علی گیلانی :
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا : ایک طرف ہماری قوم کو خاک وخون میں نہلایا جارہا ہے اور دوسری طرف قائدین کو بند کرکے ماتم کرنے کی بھی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔
News ID: 432350    Publish Date : 2017/12/21

سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے ھندوستان کی قومی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے حریت راہنماؤں کو دہلی کے تہاڑ جیل میں روا غیر انسانی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
News ID: 430296    Publish Date : 2017/10/09

سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے ھندوستان کی قومی تحقیقاتی ایجنسی ’’این آئی اے‘‘ کے ہاتھوں گرفتار کئے گئے حریت راہنماؤں کو دہلی کے تہاڑ جیل میں روا غیر انسانی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
News ID: 430295    Publish Date : 2017/10/09

سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ حکومتی پالیسیاں حالات کو دن بدن اور زیادہ مخدوش بنارہی ہیں اور ریاست میں جاری سیاسی غیر یقینیت اور عدمِ استحکام کی صورتحال میں اضافہ ہورہا ہے۔ گام و شہر میں عام لوگوں کی زندگیاں اجیرن بنادی گئی ہیں اور اُن کو ’’پشت بدیوار‘‘ کیا جارہا ہے۔
News ID: 429057    Publish Date : 2017/07/17

سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا کہ ہم جو یہ جدوجہد کر رہے ہیں یہ ایک جائز اور مبنی برحق جدوجہد ہے، کیونکہ جموں کشمیر ایک متنازعہ خطہ ہے جس پر بھارت نے اپنی فوجی طاقت کے بل پر قبضہ جمایا ہے۔
News ID: 429025    Publish Date : 2017/07/15

سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے یو این او سکریٹری جنرل اور او آئی سی کے ذمہ داروں سے اپیل کی کہ وہ بھارتی حکمرانوں کے دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیں اور جموں کشمیر میں نہتے شہریوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات سے نپٹنے کے لیے رول ادا کریں۔
News ID: 427659    Publish Date : 2017/04/22

سید علی گیلانی:
سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ بھارت ایک بڑی جمہوریہ کا دعویدار ملک ہے، البتہ کشمیر پر آکر اس کا یہ دعوٰی محض ایک فراڈ اور ڈھونگ ثابت ہوجاتا ہے اور وہ ایک استعماری اور سامراجی ملک ثابت ہوجاتا ہے۔
News ID: 427650    Publish Date : 2017/04/21

سید علی گیلانی اور میر شاہد سلیم نے کشمیری رہنما‎ؤں کی نظر بندی کی مذمت کی۔
News ID: 426989    Publish Date : 2017/03/20

بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
News ID: 426667    Publish Date : 2017/03/04

حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ مقصد کے حصولِ تک جدوجہد ہر صورت میں اور ہر قیمت پر جاری و ساری رکھیں گے۔
News ID: 425872    Publish Date : 2017/01/23

سید علی گیلانی:
جموں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین نے کہا : وہ ہمارے قوم کا ہیرو ہے اور اس نے اپنی زندگی کشمیری قوم اور ان کی آزادی کے لیے قربان کی ہے برابر اسی طرح جس طرح ہندوستان کے لوگوں نے برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کرنے کے لیے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔
News ID: 422510    Publish Date : 2016/07/17