Archive
4 page

داعش، طالبان، بوکوحرام، جماعت التوحید اور دیگر دھشتگرد عناصر کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں

سرزمین پاکستان کے شیعہ عالم دین نے ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں عالم اسلام کو بدنام کرنیکی مذموم کوشش کی جا رہی ہے، سری لنکا میں ہونیوالے حملوں میں کوئی بھی مسلمان ملوث نہیں ہوسکتا۔

آل سعود کو بیگناہوں کے خون کا حساب دینا ہوگا

ایس یو سی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ یہ کیسا اسلام اور حکومت ہے کہ جہاں بیگناہ مسلمانوں کی گردنیں کاٹ دی جاتی ہیں، سعودی جلادوں کے ہاتھوں شہید کئے گئے افراد میں 15 سالہ نوجوان بھی شامل ہے، جنہیں اپنے ہی ملک میں شہری حقوق سے محروم رکھا گیا ہے ۔

امام جمعہ کویٹہ کی سعودی عرب پر سخت تنقید

کویٹہ پاکستان کے امام جمعہ نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور اقلیتوں کو شدید خطرات کے حوالے سےسعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب امریکی غلامی میں سب کچھ کررہا ہے ۔

زمانۂ غیبت ذمہ داریوں کا زمانہ ہے

اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ منتظرین امام زمان (عج) کو چاہیئے کہ وہ ہمارے سماج اور ہماری عزیز نوجوان نسل کو اس میں مبتلا ہونے سے بچائیں۔

پاک ایران تعلقات۔۔۔۔۔ طرح نو

وزیراعظم پاکستان کے ایران کے دو روزہ دورے کے بارے میں آنیوالی رپورٹیں بہت حوصلہ افزا ہیں اور دونوں طرف اس احساس کا اظہار کرتی ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین تعلقات اور روابط کو آگے بڑھانے کی بہت گنجائش موجود ہے ۔