Archive
3 page

ہزاروں کشمیریوں کا کرفیو کے باوجود مظاہرہ، 3 جاں بحق

بھارتی حکومت کے غیرقانونی اقدام کےخلاف سری نگر میں 10ہزارسے زائد کشمیریوں نےکرفیو کے باوجود مظاہرہ کیا ، بھارتی فورسز نے مظاہرین پر آنسوگیس اورپیلیٹ گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے 3 کشمیری جاں بحق اور 42سے زائد زخمی ہو گئے۔

حکومت ھند، مسلمانوں کے ساتھ زیادتی کرنے سے پرھیز کرے | کشمیر میں دفعہ 370 ختم کرنا بدترین عمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا کہ ایرانی قوم نے استقامت اور پائداری کے ساتھ امریکہ کے غرور و تکبراور دبدبہ کو خاک میں ملادیا ہے۔

مشکلات جوانوں کو متوقف نہ کرے | نوجوان نسل کا اہم ترین فریضہ، سائنس و ٹیکنالوجی کی سرحدوں کو پار کرنا

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ انقلابی و اسلامی افکار کی بنیاد پر ایران کے لئے مفید سائنسی ترقی کا بھرپور امکان پایا جاتا ہے اور ایران کے ممتاز ذہانت اور علمی صلاحیت کے مالک نوجوانوں کو چاہئے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے افق کو وسیع تر کریں ۔

بی جے پی نے ھندوستان کی تباہی کے اسباب فراہم کردیئے

کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی نے ھندوستانی آئین میں کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 اور 35 اے کی صدارتی حکم نامے سے منسوخی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے بھارت کی تباہی کے اسباب فراہم کردیئے ہیں ۔

مرجعیت ایک اہم مقام ہے جس کا تحفظ لازمی و ضروری ہے | مدرسین کونسل، حوزہ علمیہ کا اہم ستون ہے

مدرسین کونسل کی منزلت : امام خمینی رہ اور رھبر معظم انقلاب نے اسلامی مدرسین کونسل کے لئے یہ معین کیا ہے کہ وہ ملک کے تمام کام ، حکومت ، سیاسی مسائل ، سماجی اور ثقافتی معاملات پر نظارت کرے ، یعنی تمام وزراء اور نظام اسلامی سے متعلق تمام مقامات پر نگاہ رکھے تاکہ اگر نظام میں کوئی کام ، اسلام کے خلاف انجام پائے تو مدرسین کونسل اس کی انہیں یاد دہانی کرائے ۔