Archive
1 page

انھدام بقیع شیعت کی مظلومیت کی کھلی دستاویز اور وھابیت کی پیشانی کا بدنما داغ

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے انھدام بقیع شیعت کی مظلومیت کی کھلی دستاویز اور وھابیت کی پیشانی کا بدنما داغ بتایا اور کہا: وھابیوں کے ہاتھوں ، اهل بیت(ع) کی قبروں کی بے احترامی کا مقاصد اسلام کی نابودی ہے ۔

زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ و عاقل ہو، مریض ماہ صیام کے اپنے روزے کی قضا ادا نہیں کر سکتا تو وہ اپنے ایک دن کے روزہ کے لئے 750گرام گندم فدیہ ادا کر ئے ۔

دنیا کی محبت انسان کو آخرت کو بھلا دیتی ہے

سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: دنیا کی محبت انسان کو آخرت کو بھلا دیتی ہے جب کہ انسان کی حقیقی منزل اخرت ہے ، حرام چیزوں سے پرھیز اور واجبات کی انجام دہی کے ذریعہ انسان خود سے دنیا کی محبت کو دور کرسکتا ہے ۔

آج مشرق وسطی میں اسلام کے شعائر کی حفاظت اور سربلندی میں ایران اور نظام ولایت کا کردار نمایاں ہے

ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری امور خارجہ نے کہا کہ اسرئیل کے حامی حکام کو جراب دینا ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے حق خودارادیت اور جمہوری اقدار کشمیر کے لیے ٹھیک لیکن فلسطین کے مسئلے میں ٹھیک نہ ہوں۔

ﻣﻮﻻﺋﮯ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ انسان کے لئے نمونہ ﮐﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ

ﺷﮩﺎﺩﺕ ﻣﻮﻻﺋﮯ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﯿﺮﺍﻟﻤﻮﻣﻨﯿﻦ ﻋﻠﯽ ﺍﺑﻦ ﺍﺑﯿﻄﺎﻟﺐ علیہ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻨﺎﺳﺒﺖ ﺳﮯ ﺍﻧﺠﻤﻦ ﺷﺮﻋﯽ ﺷﻌﯿﺎﻥ ﺟﻤﻮﮞ ﻭ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﺳﮯ ﻭﺍﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻣﺠﺎﻟﺲ عزا ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺋﯽ۔

اما علی(ع) سے بغض ناقابل بخشش گناہ ہے اور اپ کی محبت گناہوں کی بخشش کا سبب ہے

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے روایتوں کے اینہ میں حضرت امام علی علیہ السلام کی شخصیت کی تشریح کی اور کہا: امام علی علیہ السلام سے محبت کرنے والے کی گناہیں بخش دی جائیں گی مگر اپ کی دشمنی ھرگز بخشی نہیں جایے گی ۔