Archive
2 page

آستان قدس رضوی کے پبلیشرز کی جانب سے حرم حضرت علی(ع) کے لئے خصوصی طور پر قرآن کریم کی طباعت

آستان قدس رضوی کے پرینٹنگ اینڈ پبلشنگ ا دارے کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس کی جانب سے امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم مطہر کے لئے مخصو ص طرز پر قرآن کی طباعت کا سلسلہ جاری ہے ۔