Archive
3 page

اعیاد شعبانیہ کی حرم مطہر میں ہوئے جشن کے پروگراموں کو سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست نشر

ایران کے ملکی اور بین الاقوامی ٹیلی ویژن چینلوں نے آستان قدس رضوی کے ویجویل میڈیا انسٹی ٹیوٹ کی کاوشوں سے اعیادشعبانیہ کی مناسبت سے حرم مطہر میں ہوئے جشن کے پروگراموں کو سیٹلائٹ کے ذریعے براہ راست نشر کیا۔

امام حسین علیہ السلام کے الہی و آفاقی اور مجاہدانہ کردار مشعل راہ ہے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین حق کے غلبے‘ اسلامی شعائر و اقدار کے فروغ‘ بقائے اسلام‘ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے لئے ایسی لہو رنگ جدوجہد کی جو تاقیامت ہر حریت مند اور صاحب عمل کے لئے رہنمائی کا مینار قرار پاتی رہے گی۔