Archive
4 page

امام حسین کی مدینہ سے کربلا روانگی، لاہور میں مجالس کا اہتمام

علماء و ذاکرین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کے بد ترین کردار یزید بن معاویہ نے ماہ رجب 60 ہجری میں مسند نبوی پر قبضہ کے بعد مسلمانوں سے جبری بیعت لینا شروع کی تو نواسئہ رسول امام حسینؑ نے بیعت کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

انشاء اللہ اس عید میں کوئی بھی شخص مشہد اور مشہد کے اطراف میں بھوکا نہ سوئے

حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا : آستان قدس رضوی کی تمام تر اقتصادی سرگرمیوں کو شفاف بنانے کے لئے سیسٹم کا افتتاح کیا جا چکا ہے اور آستان قدس رضوی سے وابستہ تمام کمپنیوں کی اقتصادی سرگرمیوں کو اس سیسٹم میں رکھا گیا ہے تاکہ لوگ ان کمپنیوں کے مالی امور کی نگرانی کر سکیں۔

امام علی(ع ) کا جشن ولادت باسعادت

مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے عراق اور اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن کا سلسلہ جاری ہے۔

جناب سیدہ (س) کمال عقل، جمال روح، پاکیزہ صفات اور اصل کرم کی آخری منزلوں پر فائز تھیں

رکن پنجاب اسمبلی و مرکزی سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین نے کہا کہ ایک عورت کے لئے جتنے فضائل و کمالات ضروری ہیں جیسے انسانیت ،عفت، پاکدامنی، کرامت قداست و غیرہ کوشہزادی کائنات ؐنے اپنے کردار و عمل کی شکل میں بالکل مجسم کرکے پیش کردیا ۔

امام ہادی(ع) نے فرمایا: ہمارے علماء ،غیبت قائم آل محمد کے زمانے میں محافظ دین ہوں گے

حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ارشادفرمایا کہ ہمارے علماء،غیبت قائم آل محمدکے زمانے میں محافظ دین اور رہبرعلم و یقین ہوں گے ان کی مثال شیعوں کے لیے بالکل ویسی ہی ہوگی جیسی کشتی کے لیے ناخداکی ہوتی ہے ۔