Archive
1 page

عراقی وزیر اعظم کو وطن سے وفا کی سزا دی گئی

عراقی کالم نگار ایہاب الجبوری نے 13 ستمبر 2019 کو اپنے کالم میں یہ سوال اٹھایا تھا کہ کیا وزیراعظم عادل عبدالمہدی کا دورہ چین اور مختلف شعبوں میں اقتصادی معاھدے انکے اقتدار کی بساط لپیٹ سکتے ہیں ؟

خانۂ خدا ! خداحافظ !

اے بیت اللہ الحرام سے منسوب خانۂ خدا ’’بابری مسجد‘‘ (1528۔2019)تو اس لا مکان وحدہ لا شریک معبود سے منسوب مکان ہے جس نے اپنے بندوں کو کیا کیا نہ دیا۔ دولتِ حیات، دیکھنے سننے بولنے سونگھنے کھانے پینے چلنے پھرنے جیسی انمول دولتوں سے مالا مال کیا۔

بابری مسجد معاملہ؛ اب ریویو پٹیشن داخل کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا

بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تمام مسلمانوں نے تہہ دل سے خیرم مقدم کیا۔اس فیصلے کے بعد دونوں طرف سے کسی بھی ایسے ردعمل کا اظہار نہیں کیا گیا جس سے ملک میں نقض امن کا خطرہ پیدا ہوسکتا تھا

سپریم کورٹ کافیصلہ؛ ہمیں دان نہیں چاہئے صاحب!

بالآخر با بری مسجد اور رام مندر قضیے کا عدالتی حل سامنے آہی گیا۔ اس فیصلے کا تمام سیاسی جماعتوں ،مذہبی رہنمائوں اور سماجی شخصیتوں نے احترام کرتے ہوئے کوئی قابل اعتراض ردعمل پیش نہیں کیا ۔سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام لازم تھا ۔

ھندوستانی جمھوریت اور شدت پسندی و تعصب کی بالادستی

جہاں بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر پاکستان نے سکھوں کے لیے مسرت اور خوشی کا سامان بہم پہنچایا وہیں بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس میں تعصب اور تنگ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے سیکولر آئین کی دھجیاں اڑا دی ۔

گستاخانہ فلم کا فتنہ گہری سازش

اہلسنت اور اہل تشیع اہل علم اس فلم کیخلاف میدان میں آچکے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ اس فلم کو بننے سے روکا جائے۔ اصل میں تو یہ حکومت کا ہی منصوبہ ہے، جس میں وہ چاہتے ہیں کہ مسلمان مسلمان سے لڑے، انہوں نے اس پر کوئی پابندی نہیں لگائی ۔

خون پر تیل کی فتح

مغرب اور اسلامی ممالک کے اس غیر انسانی رویئے پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا ہے، انکا کہنا ہے کہ جدید دنیا نے ثابت کر دیا ہے کہ یمنیوں کے خون کی کوئی قیمت نہیں، لیکن آرامکو کی تیل کی تنصیبات نہایت اہم ہیں۔

کشمیر کو تقسیم کرنے کی سازش تیز

موجودہ ھندوستانی حکومت کشمیری عوام کا حق پایمال کر رہی ہے اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی کوشش کرتے ہوئے کشمیری عوام کی بنیادی حقوق پایمال کر رہی ہے ۔

حج بیت اللہ پر ایک نگاہ

میقات سے احرام باندھنا یعنی عہد کرنا کہ جو چیز محرم کے لئے حرام ہے اس سے پرہیز کرنا او ر صدائے لبیک کہتے ہوئے بیت اللہ کی طرف روانہ ہو جانا۔ سات مرتبہ طواف خانہ کعبہ اس کے بعد مقام ابراہیم کے پاس دو رکعت نماز ادا کرنا، اور صفا و مروہ کی سعی ہے۔

مقدسات کی بہتات (1)

مولانا مودودی نے اپنی معروف کتاب ”خلافت و ملوکیت“ میں صدر اسلام کی تاریخ پر ایک ناقدانہ نظر ڈالنے کی کوشش کی۔ انھیں بعض افراد کے بعض کام درست دکھائی نہ دیئے۔ انھوں نے اس وجہ سے کہ کہیں ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو، بڑی احتیاط سے قلم اٹھایا۔