Archive
2 page

یزید کی حمایت میں بولنے والوں کیلئے دعا ہے وہ اسی کیساتھ محشور ہوں

جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ یزید کا کفر بھی ثابت ہے۔ قرآن میں جس قسم کے افراد پر لعنت کی گئی ہے اُن کے جرائم کی سنگینی یزید کے جرائم سے بہت ہی کم ہے تو پھر یزید پر لعنت کرنے میں سکوت کیا مطلب ہے .

امریکا نے ترکی کو دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر شمالی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے دوران ترکی نے ’حد سے بڑھ‘ کر کوئی کارروائی کی تو اس کی معیشت کو ’تباہ و برباد‘ کردیں گے۔

سرزمین وحی پر شیطانوں کا قبضہ

سعودی عرب میں اسلامی قانوں کو تجدد گرائی کے نام پر پامال کیا جا رہا ہے، شراب و قمار بازی کی اجازت کے بعد اب نامحرم جوڑے کوایک ساتھ ایک کمرے میں سونے کی اجازت ۔

پوری دنیا میں صرف آیت اللہ سید علی خامنہ ای ہیں جو ظالم طاقتوں کا مقابلہ کر رہے ہیں

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ یمن میں مسلمان ملکوں کی دولت سے خریدے گئے امریکی اسلحہ سے مسلمانوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ کشمیر میں 80 لاکھ مسلمانوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا مگر کسی نے کھل کر حمایت نہیں کی ۔