Archive
4 page

فرانسیسی صدر موجودہ تنازعات کی کمی میں اہم کردار ادا کریں

فرانس میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا کہ فرانس سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم شراکت داری ہے لہذا امانوئل مکرون کو اپنے ملک کی عالمی پوزیشن کی مبنی پر موجودہ تنازعات کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔

امریکہ کا دہشت گردوں، منافقین اور ضد انقلاب عناصر کے ساتھ قریبی تعاون جاری

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ ، یورپ اور بعض علاقائی ممالک کی طرف سے ضد انقلاب عناصر اور منافقین کے ساتھ تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس اتحادی ممالک ایران میں تخریبی کارروائی اور عدم استحکام پیدا کررہے ہیں۔

جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کا کوئی نعم البدل نہیں جبکہ "بی" ٹیم نے ٹرمپ کو بیوقوف بناکر یہ دیکھانے کی کوشش کی ہے کہ ایران کے خلاف معاشی دہشتگردی سے ایک بہتر معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

قم، دنیا میں علم اور اسلامی معارف کا مرجع رہے

مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله صافی گلپائگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شھر قم، دنیا میں علم اور اسلامی معارف کا مرجع رہے کہا: حوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل افراد ، علم و تشنگان معارف اسلامی کو سیراب کریں ۔

گروپ 1+4 میں امریکہ کی موجودگی کیلئے ایران کی شرطیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ کسی راہ حل تک پہنچنے کے لئے یورپی ممالک کے ساتھ ٹیلیفون پرسرکاری اور غیر سرکاری سطح پر گفتگو کا سلسلہ جاری ہے ورنہ ہم 60 دن کے بعد تیسرے مرحلے میں عملی قدم اٹھائیں گے۔

برطانیہ کی طرف سے سمندری حدود میں ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کی تیل بردار کشتی کو جبل الطارق میں پکڑنے پر برطانیہ کی مذمت اور سرزنش کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے بحری ڈکیتی اور راہزنی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

ایران اپنی ضرورت کے مطابق یورنیم افزودہ کرے گا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورنیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورنیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کیلئے ضرورت ہو۔