Archive
3 page

آیت الله اعرافی کی مدیریت کا تجربہ راہ گشا اور حلّال مشکلات | رسا نیوز ایجنسی شیعہ حوزات علمیہ کے مورد اعتماد میڈیا ہے

رسا نیوز ایجنسی کے مینجینگ ڈائرکٹر نے صوبہ سمنان کے حوزات علمیہ کے مدیر سے ملاقات میں آیت الله اعرافی کی مدیریت کے تجربات کو راہ گشا اور حلّال مشکلات جانا اور کہا: رسا نیوز ایجنسی دنیا کے شیعہ حوزات علمیہ اور شخصیتوں کے مورد اعتماد میڈیا ہے ۔

نائجیریا حکومت شیخ زکزکی کی جان کی حفاظت کی ذمہ دار ہے | نائجیریا کے شیعہ رھنما کو آزاد کیا جائے

مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں شیخ زکزکی کے حق میں نائجیریا حکومت کے غیر انسانی اور غیر قانونی اقدامات انجام دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور نائیجریا حکومت کو ان کی جان کا ذمہ دار ٹھرایا ۔