Archive
1 page

امریکہ، اسرائیل اور آل سعود دشمن خدا و دشمن اسلام ہیں / سامراجی طاقتیں اربعین کے عظيم پیدل مارچ کے خلاف

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضي خطیب ايت اللہ امامی کاشانی نے کہا کہ سامراجی طاقتیں عراق میں اربعین کے عظيم پیدل مارچ کے خلاف ہیں اور وہ عراقی حکومت کے خلاف نئی اور گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔

یمنی عوام کو اپنا دفاع کرنے کا حق/ الزام لگانے والوں کو شواہد پیش کرنے چاہییں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل موجود ہیں انھیں قومی اور ملکی دفاع کا بھر پور حق ہے دوسروں پر الزام عائد کرنے والوں کو ٹھوس شواہد پیش کرنے چاہییں۔

انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کشمیر میں انسان سوز مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی کھوکھلی عالمی تنظیموں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔

امریکہ اور ناجائز صہیونی ریاست کے سوا کسی بھی ملک کے ساتھ مذاکرات کے لئے راستہ بند نہیں

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ یورپ والوں نے اپنے وعدوں کے برخلاف امریکی پابندیوں کے تعلق سے کوئی بھی عملی اقدام نہیں کیا اورآئندہ بھی بعید نظر آتا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے فائدے کے لئے کچھ کریں گے بنابریں یورپ والوں سے امیدختم کرلینی چاہئے ۔