Archive
2 page

فقاہت مدرسہ ۲۸۰ درس خارج نشر کرنے کو تیار

مدرسہ فقاہت کے سربراہ نے اس مدرسہ کے سایٹ کی خصوصی سہولیات کی وضاحت کرتے ہوئے مقدس شہر قم ، نجف اشرف ، مشہد ، کربلا ، بیروت اور دمشق میں منعقد ہونے والے درس خارج کو نشر کرنے کی خبر دی ہے ۔

صدقہ جاریہ نہ مٹںے والا عمل

سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا کہ اگر خدا کی نعمتوں کا احصاء کرنا چاہیں تو ھرگز نہیں کرسکتے ۔

عاشورہ اور کربلا میں قیام کا فلسفہ دین خدا کی بقا اور امربالمعروف اور نہی عن المنکرکو رائج کرنا

صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) نے رجعت پسندوں کے مقابلے اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا اور آپ نے اعلان بھی کیا تھا کہ ہمارے قیام کا اصل مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔

رهبر انقلاب کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی تہران میں منعقد مجالس محرم کی پروگرامینگ

سرور و سالار شهیدان حضرت امام حسین(ع) کی شھادت کے موقع پر ۶ محرم الحرام سے لیکر ۱۱ محرم الحرام تک، رهبر انقلاب اور دیگر مختلف عوامی طبقات کی شرکت میں حسینیہ امام خمینی(رہ) تہران میں مجالس منعقد ہوں گی ۔

مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔