دستاویزی فیلم کے ڈائریکٹر محمد نعمتی نے یہ کہتے ہوئے کہ دستاویزی فیلم بنانے والے کو مکتب اهل بیت(ع) کا مروج ہونا چاہئے کہا: ہم مکتب عاشوراء کے وسیلہ دنیا سے کلام کرسکتے ہیں ۔
سرزمین ایران کے مشھور اسکالر سید مجتبی امامی نے کہا: اربعین، ایک معنوی مقناطیس کے لحاظ سے ادیان و مذاھب سے گفتگو سے بالاتر ، انسان کی گمشدہ معنویت سے تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بیروت پر اسرائیل کی جارحیت پر کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ حزب اللہ اس جارحیت کا دندان شکن جواب دے گی۔
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عصر حاضر میں ملک کی مشکلات کی بنیاد دشمن کی پابندیاں نہیں ہیں، ملک کے ذمہ دار طبقہ کو غیر ذمہ داری اور بے توجہی کی بہ نسبت متنبہ کیا ۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے امام علی علیہ السلام کو خدا کے اسم اعظم ، اس کی جلالت اور اس کے جمال کا مظھر جانا اور کہا: روز غدیرخم ، قرآن اور دین الهی کو تحریف اور نابودی سے نجات کا دن ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں دہشت گردانہ خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
دفتر تبلیغات اسلامی قم کے سربراہ حجت الاسلام عزت زمانی نے رسا نیوز ایجنسی کے ہیڈ آفس قم میں تشریف لائے اور اس حوزوی میڈیہ کی کارکردگی کا نزدیک سے جائزہ لیا ۔