29 May 2010 - 21:00
News ID: 1382
فونت
علامه فضل الله کے فرزند نے نماز جمعہ کے خطبہ میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ سید علی فضل الله نے امریکا کی ایران کے خلاف شدید سزا کی کوشش حالانکہ یہ کام صلح جوھری قوانین کے مطابق انجام دیا جا رہا ہے امریکا کی اس حرکت کو علامت جانا ہے کہ امریکا صھیونی پروگرام کے مطابق کام انجام دے رہا ہے اور ایران کو اس محکم و مضبوط مقاومت اور حق کی حصول کی قاطعانہ کارنامہ کی اپیل کی ہے ۔
سيد علي فضل الله

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق علامه سید محمد حسین فضل الله لبنان میں شیعوں کے معروف مرجع کے فرزند سید علی فضل الله نے گذشتہ روز نماز جمعہ کے خطبہ میں جو بیروت میں اپنے والد کی نیابت میں انجام دی تھی اس اشارہ کے ساتھ کہ امریکی حکومت بڑی حکومتوں کو ایران کے خلاف ایران پر فشار لانے اور سزا دلانے کی درخواست کی ہے اس کو بیان کرتے ہوئے کہا : اس کا یہ کارنامہ اسرائیل کے مقصد کو پورا کرنا ہے جو امریکا کے صدر جمہور باراک اوباما کے لئے سب سے اول تراتب کے کاموں میں سے ہے ۔

انہوں نے اوباما کی اس کوشش کو جو اس نے بڑے ممالک کو اپنے ساتھ ایران کے خلاف کرنے کی مسلسل کوشش کی ہے بیان کرتے ہوئے وضاحت کی : امریکا ایران کے جوھری مسئلہ میں صھیونی حکومت کی منصوبہ بندی اور دنیا کی صھیونی تحریک پر عمل کر رہا ہے ۔ خاص کر یہ کام اس نے تھران میں سامراجی طاقت کو ایران ٹرکی اور برزیل معاھدہ کے بعد جو چوٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬