‫‫کیٹیگری‬ :
21 September 2016 - 20:39
News ID: 423372
فونت
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حرم مبارک علی علیہ السلام کو تازہ پھولوں سے سجایا گیا ۔
نجف اشرف

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) میں عید غدیر کی مناسبت سے ۱۴ ہزار پھولوں کی کھیپ نجف اشرف حرم مبارک کو سحانے کے لئے لائی گئی ہے ۔

موصولہ رپورٹ میں بیان ہوا ہے کہ چودہ ہزار پھولوں کا یہ کھیپ ایران سے عید غدیر کے مسرت موقع کے لئے بھجوائی گئی ہے ۔

حرم مبارک کو سجانے کے لئے پھلووں کا ہدیہ دینے والے حاج جواد نادری نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ یہ پھول ایران کے بہترین علاقوں سے جمع کئے گئے ہیں عید سعید غدیر کی مناسبت سے حرم علوی (ع) کی تزئین و آرائش کے لئے لائے گئے ہیں ۔

قابل ذکر ہے کہ پھول سجانے والے ماہرین نے اس خوشی و مسرت کی مناسبت سے اتنی خوبصورت سجاوٹ کی ہے کہ حرم کی خوبصورتی و فضا قابل تحسین رہی ہے ۔/۹۸۹/۹۳۰/ک ۱۷۳/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬