‫‫کیٹیگری‬ :
01 November 2016 - 20:26
News ID: 424191
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے عراق کے سفر میں نجف اشرف کے مراجع کرام سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
آیت الله آملی لاریجانی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ آیت الله صادق آملی لاریجانی نے نجف اشرف میں امیر المومین علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت اور حوزہ علمہ نجف اشرف میں مراجع کرام سے ملاقات و گفت و گو کے لئے اس شہر کے لئے سفر کی تھی ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق آیت الله صادق آملی لاریجانی نے نجف اشرف کے مراجع کرام آیات سیستانی، نجفی، فیاض و حکیم سے ملاقات و گفت و گو کی ۔

آیت الله صادق آملی لاریجانی اتوار و پیر کے روز عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی اور اس ملک کے صدر جمہور فواد معصوم اور پارلیہ مینٹ کے صدر سلیم الجبوری سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات ، خطے کی ترقی و تبدیلی اور علاقے و عراق میں دہشت گردی سے مقابلہ کے سلسلہ میں گفت و گو کی ۔

آیت الله آملی‌ لاریجانی نے اپنی اعلی رتبہ وفد کے ساتھ شنبہ کو عراق کی سر زمین پر وارد ہوئے ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۳۰/ک۲۰۷/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬