‫‫کیٹیگری‬ :
03 November 2016 - 23:25
News ID: 424248
فونت
حرم امیر المومنین(ع) میں قائم شعبہ خواتین نے زیارت اربعین امام حسین (ع) کے سلسلہ میں خدمت انجام دینے ولی مبلغات کا انٹرویو اور امتحان لیا۔
مبلغات کا انٹرویو اور امتحان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین(ع) میں قائم شعبہ خواتین نے زیارت اربعین امام حسین (ع) کے سلسلہ میں خدمت انجام دینے ولی مبلغات کا انٹرویو اور امتحان لیا۔

شعبہ خواتین کی سربراہ محترمہ منال حسین نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اس امتحان کا انعقاد کیا گیا تا کہ مبلغات کی صلاحیتوں کا اندازہ کیا جاسکے۔

اس سلسلہ میں ان سے درپیش مسائل کے متعلق دریافت کیا گیا جو زائرین کو سفر نجف تا کربلا میں ضرورت ہوتے ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬