‫‫کیٹیگری‬ :
29 May 2017 - 17:57
News ID: 428296
فونت
ماہ مبارک رمضان میں؛
رمضان المبارک کے ایام میں جمعہ کے علاوہ ہر روز حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہرین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں با جماعت ادا کی جائے گی۔
رہبر معظم کی امامت میں نماز جماعت

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،  رمضان المبارک کے ایام میں جمعہ کے علاوہ ہر روز حسینیہ امام خمینی (رہ) میں نماز ظہرین رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی امامت میں با جماعت ادا کی جائے گی۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے علاوہ حسینہ امام خسینی (رہ) میں ہر روز نماز ظہرو عصر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی ،جس میں تمام افراد کے لئے شرکت بلامانع ہے۔ نماز ظہر و عصر سے قبل ایک گھنٹہ قرآن مجید کی تلاوت اور احکام شرعی بیان کرنے کا پروگرام طے ہے جس کے بعد نمازظہرین  جماعت کے ساتھ  ادا کی جائے گی۔ /۹۸۸ /ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬