‫‫کیٹیگری‬ :
05 July 2017 - 19:08
News ID: 428862
فونت
حجت الاسلام علی كریمیان :
اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے جنرل سیکرٹری نے کہا : دشمنوں اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی فرنٹ كو علاقائی استحكام اور امن كے لئے اییک بڑے خطرے قرار دینے كے لئے بھر كوشش كرتا ہے۔
حجت الاسلام علی كریمیان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں کی یونین کے جنرل سیکرٹری حجت الاسلام علی كریمیان نے پیر كے روز ایران كے صوبے خراسان رضوی كے مشہد مقدس مین منعقدہ اسلامی ممالک كے ریڈیو اور ٹیلی ویژن كے اجلاس میں خطاب كرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن مسئلہ فلسطین کی فراموشی کے لئے سیاسی اور میڈیا کوششیں کررہا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے كہا كہ دشمنوں اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی فرنٹ كو علاقائی استحكام اور امن كے لئے اییک بڑے خطرے قرار دینے كے لئے بھر كوشش كرتا ہے۔

انہوں نے مزید كہا كہ اسلامی فلم كے ساتویں ماركیٹ، آلات اور میڈیا ٹیكنالوجی كی چھتویں نمائش كا انعقاد، اعلی اسلامی چینل كا انتخاب، شہدا كے لواحقین كی تعریف، مسلم دنیا كے سب سے بہترین فلم سازوں كا انتخاب اور عراق، شام، لبنان اور یمن كے حوالے سے دستاویزی فلم دكھانا منعقدہ اجلاس كے مختلف حصوں ہیں۔

كریمیان نے كہا كہ دنیا میں آزاد میڈیا كو عوامی بیداری كے لئے 'ہرغریب مظلوم اییک میڈیا' كے نعرے كو اپنی سرگرمیوں كا مقصد قرار دینا چاہیئے۔

اعلی ایرانی قومی سلامتی كونسل كے سیكرٹری ایڈمیرل 'علی شمخانی' نے منقعدہ اجلاس میں خطاب كیا كہ اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن كو مسلسل طور پر ذیلی موضوعات كی بجائے اہم موضوعات پر اہمیت دینا چاہیئے۔

انہوں نے روایتی میڈیا پر سماجی اور مواصلاتی چینلوں كے اثرات كا حوالہ دیتے ہوئے كہا كہ دین اسلام كی حقیقتوں كے حوالے سے عوامی بیداری، مزاحمتی فرنٹ كے دشمنوں سے مقابلہ كرنا اسلامی ممالیک كی اہم ذمہ داریاں ہے۔

اسلامی ریڈیو اور ٹی وی چینلوں كی یونین كے جنرل سیكرٹری كے ڈپٹی 'شیخ ناصر اخضر' نے اس اجلاس كے موقع پر ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كے دوران كہا كہ اسلامی ممالیک كے 230 میڈیائی تنظیموں اس یونین كے ركن ہیں جو تكفیری اور داعش دہشتگردوں، امریكہ اور ناجائز صہیونی ریاست كے خطرات سے نمٹنے كے لئے سرگرم عمل ہیں۔

فلسطین كی اسلامی مزاحمتی تنظیم (حماس) كے سربراہ 'اسماعیل ہنیہ' نے ویڈیو كانفرنس كے ذریعے منعقدہ اجلاس میں دہشتگردوں سے مقابلے كرنے كے حوالے سے میڈیا كے كردار پر زور دیتے ہوئے كہا كہ اسلامی میڈیا غیرملكی مداخلت كی رویک تھام كر سكتے ہیں جو اس حوالے سے اسلامی اتحاد قائم كرنے كے لئے اییک اسٹریٹجیک منصوبہ ناگزیر ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران كے صوبے خراسان رضوی كے مشہد مقدس میں منعقدہ اسلامی ممالیک كے ریڈیو اور ٹیلی ویژن كے اجلاس كا مقصد مسئلہ فلسطین كو فراموشی اور تكفیری دہشتگردوں سے مقابلہ كرنا، باہمی اتحاد كو محفوظ كرنا اور مزاحمتی فرنٹ كو فروغ دینا ہے۔

واضح رہے كہ اسلامی جمہوریہ ایران كے صوبے خراسان رضوی كے مذہبی شہر مشہد میں كل بروز اتوار اسلامی ممالیک كے ریڈیو ارو ٹیلی ویژن كی كانفرنس كا انعقاد كیا گیا جس میں 600 مہمانوں اور 270 نشریاتی اداروں كے نمائندوں نے شركت كی ہیں۔

اس كانفرنس كا عنوان 'مشہدالرضا، اسلامی تہذیب اور ثقافت كا مركز'، ہے اس كے انعقاد سے عالم اسلام كو مشہد كی روشن صلاحیتوں كو مزید اُجاگر كیا جاسكتا ہے۔

ایران كے مذہبی شہر 'مشہد' میں ہونے والی نویں بین الاقوامی اسلامی ریڈیو اور ٹیلی ویژن كانفرنس میں شركت كے لئے اب تیک 350 غیرملكی مہمان پہنچ چكے ہیں۔

واضح رہے كہ اسلامی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (ISESCO) میں شرییک 57 ممالک نے 2017 كے لئے ایشیا میں اسلامی ثقافتی دارالحكومت كے لئے مشہد كو منتخب كیا۔/۹۸۸/ن۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬