10 November 2017 - 20:56
News ID: 431750
فونت
محسن رضایی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجمع تشخيص مصلحت نظام کونسل کے سکریٹری نے سعودی عرب کی عراق، شام، یمن، قطر اور لبنان میں مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے سابق صدرصدام معدوم کی طرح سعودی عرب کو بھی امریکہ نے خطے میں جنگ کے لئے سبز چراغ دکھا دیا ہے۔
محسن رضائی

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، اسلامی جمہوریہ ایران کی مجمع تشخيص مصلحت نظام کونسل کے سکریٹری جناب محسن رضائی نے سعودی عرب کی عراق، شام، یمن، قطر اور لبنان میں مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے سابق صدرصدام معدوم کی طرح سعودی عرب کو بھی امریکہ نے خطے میں جنگ کے لئے سبز چراغ دکھا دیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سبھی جانتے ہیں کہ سعودی رعب خطے میں عدم استحکام اور جنگ افروزی کے سلسلے میں امریکی ، اسرائیلی ایجنڈے پر کام کررہا ہے ۔

انھوں نے کہا کہ یمنی عوام کی طرح  لبنانی عوام اور حکومت  بھی سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت  کا مقابلہ کریں گے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬